آپ کہہ دیں کہ ایران۔۔۔! کلبھوشن سے اس کی بیوی کی ملاقات کے دوران خفیہ پیغام پکڑا گیا، چونکا دینے والے انکشافات

26  دسمبر‬‮  2017

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) 25 دسمبر 2017ء کو بھارتی جاسوس کلبھوشن یادیو کی ان کی اہلیہ اور والدہ سے ملاقات کروائی گئی، یہ ملاقات جو کہ 40 منٹ تک جاری رہی، پاکستان دفتر خارجہ میں کرائی گئی۔ ان کے درمیان ہونے والی گفتگو کے متعلق میڈیا پر مختلف خبریں گردش کر رہی ہیں لیکن ایک نجی ٹی وی چینل نے دعویٰ کرتے ہوئے کہا ہے کہ بھارتی جاسوس کلبھوشن یادیو سے ملاقات کے دوران اس کی اہلیہ نے بھارتی خفیہ ایجنسی را کا پیغام اس تک پہنچایا اور اس پیغام میں کلبھوشن کی اہلیہ نے اسے بیان

بدلنے کا کہا ہے کہ ’’آپ کہہ دیں کہ ایران سے پکڑے گئے ہیں‘‘، جبکہ ایک اور نجی ٹی وی چینل کا کہنا ہے کہ بھارتی جاسوس کلبھوشن یادیو کی اپنے اہل خانہ سے ملاقات میں رقت آمیز مناظر دیکھنے کو ملے، ٹی وی ذرائع کے مطابق کلبھوشن یادیو نے اپنی اہلیہ سے مختصر بات چیت کی جبکہ اپنی والدہ سے زیادہ دیر گفتگو کی۔ اس ملاقات کے بعد کلبھوشن یادیو کی والدہ اور اہلیہ واپس بھارت روانہ ہو گئی ہیں۔  25 دسمبر 2017ء کو بھارتی جاسوس کلبھوشن یادیو کی ان کی اہلیہ اور والدہ سے ملاقات کروائی گئی،

موضوعات:



کالم



ریاست کو کیا کرنا چاہیے؟


عثمانی بادشاہ سلطان سلیمان کے دور میں ایک بار…

ناکارہ اور مفلوج قوم

پروفیسر سٹیوارٹ (Ralph Randles Stewart) باٹنی میں دنیا…

Javed Chaudhry Today's Column
Javed Chaudhry Today's Column
زندگی کا کھویا ہوا سرا

Read Javed Chaudhry Today’s Column Zero Point ڈاکٹر ہرمن بورہیو…

عمران خان
عمران خان
ضد کے شکار عمران خان

’’ہمارا عمران خان جیت گیا‘ فوج کو اس کے مقابلے…

بھکاریوں کو کیسے بحال کیا جائے؟

’’آپ جاوید چودھری ہیں‘‘ اس نے بڑے جوش سے پوچھا‘…

تعلیم یافتہ لوگ کام یاب کیوں نہیں ہوتے؟

نوجوان انتہائی پڑھا لکھا تھا‘ ہر کلاس میں اول…

کیا یہ کھلا تضاد نہیں؟

فواد حسن فواد پاکستان کے نامور بیوروکریٹ ہیں‘…

گوہر اعجاز سے سیکھیں

پنجاب حکومت نے وائسرائے کے حکم پر دوسری جنگ عظیم…

میزبان اور مہمان

یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…