خلیجی ملک گدھے کے گوشت سے بھی آگے ۔۔۔؟ کس چیز کا گوشت فروخت ہورہاہے؟ وضاحت کردی گئی

31  مئی‬‮  2017

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک )پاکستان میں توگدھے کے گوشت کے استعمال کاانکشاف کئی ماہ پہلے ہوچکاہے اوراب حکومت نے اس حوالے اقدامات بھی اٹھاناشروع کردیئے ہیں لیکن سوشل میڈیاصارفین پرحیرت کے پہاڑاس وقت ٹوٹ پڑے جب عرب دنیاکی اہم ترین ریاست مسقط کی میونسپلٹی نے کچھ روز قبل ٹوئیٹر اکاؤئنٹ پر فوڈ انسپیکشن کی ایک تصویر پوسٹ کی تھی،جس پر انہوں وضاحت دی تھی کہ بوشرانسپیکشن اینڈ فوڈ

کنٹرول ڈیپارٹمنٹ نے گوشت اور پولٹری کی دکانوں پر کئی تحقیقاتی مہم کی ہیں جس کا مقصد مارکیٹ میں فروخت ہونے والے کھانوں کی شفافیت کی جانچ پڑتال کرنا تھا۔ لوگوں نے اس تصویر کو دیکھ کر اندازہ لگایا کہ شاید یہ بلی کا گوشت ہے اور حلال نہیں ہے۔ جس پر مسقط میونسپلٹی نے ان افواہوں کی وضاحت کرتے ہوئے کہا ہے کہ تصویر میں بلی کا گوشت نہیں تھا بلکہ یہ بھیڑکا تھاجبکہ جوافواہیں زیرگردش ہیں ان میں کوئی صداقت نہیں ہے ۔

 

موضوعات:



کالم



آئوٹ آف دی باکس


کان پور بھارتی ریاست اترپردیش کا بڑا نڈسٹریل…

ریاست کو کیا کرنا چاہیے؟

عثمانی بادشاہ سلطان سلیمان کے دور میں ایک بار…

ناکارہ اور مفلوج قوم

پروفیسر سٹیوارٹ (Ralph Randles Stewart) باٹنی میں دنیا…

Javed Chaudhry Today's Column
Javed Chaudhry Today's Column
زندگی کا کھویا ہوا سرا

Read Javed Chaudhry Today’s Column Zero Point ڈاکٹر ہرمن بورہیو…

عمران خان
عمران خان
ضد کے شکار عمران خان

’’ہمارا عمران خان جیت گیا‘ فوج کو اس کے مقابلے…

بھکاریوں کو کیسے بحال کیا جائے؟

’’آپ جاوید چودھری ہیں‘‘ اس نے بڑے جوش سے پوچھا‘…

تعلیم یافتہ لوگ کام یاب کیوں نہیں ہوتے؟

نوجوان انتہائی پڑھا لکھا تھا‘ ہر کلاس میں اول…

کیا یہ کھلا تضاد نہیں؟

فواد حسن فواد پاکستان کے نامور بیوروکریٹ ہیں‘…

گوہر اعجاز سے سیکھیں

پنجاب حکومت نے وائسرائے کے حکم پر دوسری جنگ عظیم…

میزبان اور مہمان

یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…