اتوار‬‮ ، 26 مئی‬‮‬‮ 2024 

آپریشن ردالفساد میں پاک فوج کے کس کیپٹن نے جام شہادت نوش کر لیا؟

7  مارچ‬‮  2017

راولپنڈی (آئی این پی )صوابی میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائی کے دوران دہشتگردوں کی فائرنگ سے پاک فوج کا کیپٹن جنید اور سپاہی امجد شہید ہوگئے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق صوابی کے علاقے ملک آباد میں سیکیورٹی فورسز نےانٹیلی جنس اطلاعات کی

بنیاد پرآپریشن شروع کیا تو کمپاؤنڈ میں چھپے دہشت گردوں نے جوانوں پر فائرنگ کردی جس کے نتیجے میں پاک فوج کا کیپٹن جنید اور سپاہی امجد شہید ہوگئے۔ فورسز نے علاقے کا گھیراؤ کرلیا ۔ علاقے میں آپریشن ردالفساد خفیہ اطلاعات کی بنیاد پر کیا گیا۔

موضوعات:



کالم



ایک نئی طرز کا فراڈ


عرفان صاحب میرے پرانے دوست ہیں‘ یہ کراچی میں…

فرح گوگی بھی لے لیں

میں آپ کو ایک مثال دیتا ہوں‘ فرض کریں آپ ایک بڑے…

آئوٹ آف دی باکس

کان پور بھارتی ریاست اترپردیش کا بڑا نڈسٹریل…

ریاست کو کیا کرنا چاہیے؟

عثمانی بادشاہ سلطان سلیمان کے دور میں ایک بار…

ناکارہ اور مفلوج قوم

پروفیسر سٹیوارٹ (Ralph Randles Stewart) باٹنی میں دنیا…

Javed Chaudhry Today's Column
Javed Chaudhry Today's Column
زندگی کا کھویا ہوا سرا

Read Javed Chaudhry Today’s Column Zero Point ڈاکٹر ہرمن بورہیو…

عمران خان
عمران خان
ضد کے شکار عمران خان

’’ہمارا عمران خان جیت گیا‘ فوج کو اس کے مقابلے…

بھکاریوں کو کیسے بحال کیا جائے؟

’’آپ جاوید چودھری ہیں‘‘ اس نے بڑے جوش سے پوچھا‘…

تعلیم یافتہ لوگ کام یاب کیوں نہیں ہوتے؟

نوجوان انتہائی پڑھا لکھا تھا‘ ہر کلاس میں اول…

کیا یہ کھلا تضاد نہیں؟

فواد حسن فواد پاکستان کے نامور بیوروکریٹ ہیں‘…

گوہر اعجاز سے سیکھیں

پنجاب حکومت نے وائسرائے کے حکم پر دوسری جنگ عظیم…