پاک فوج رابطے کےلئے کون سی سماجی رابطے کی ویب سائیٹس استعمال کرتی ہے ،ترجمان آئی ایس پی آرنے وضاحت کردی

22  فروری‬‮  2017

راولپنڈی (مانیٹرنگ ڈیسک)پاک فوج کے ترجمان اورآئی ایس پی آر کے ڈی جی میجرجنرل آصف غفورنے کہاہے کہ پاک فوج عوام سے رابطے کےلئے پیغام رسانی کےلئے اپنی آفیشل ویب سائیٹس ٹوئیٹر،فیس بک اورویب سائیٹ کا استعمال کرتی ہے ۔ایک نجی ٹی وی کے مطابق ڈی جی آئی ایس پی آرنےکہا کہ پاک فوج پیغامات کی عوام تک ترسیل کےلئے واٹس ایپ کااستعمال نہیں کرتی ہے ۔

ڈی جی آئی ایس پی آرنےکہا کہ  خطرے اورانتباہ کےلئے سوشل میڈیاپرجاری ہونے والے نمبرزکی کوئی حقیقت نہیں ہے ۔انہوں نے کہاکہ سوشل میڈیامیں اس حوالے سے غلط خبریں چلائی جارہی ہیں ۔انہوں نے کہاکہ پاک فوج سے رابطے کےلئے دیگرویب سائیٹ کااستعمال نہ کیاجائے ۔

موضوعات:



کالم



ریاست کو کیا کرنا چاہیے؟


عثمانی بادشاہ سلطان سلیمان کے دور میں ایک بار…

ناکارہ اور مفلوج قوم

پروفیسر سٹیوارٹ (Ralph Randles Stewart) باٹنی میں دنیا…

Javed Chaudhry Today's Column
Javed Chaudhry Today's Column
زندگی کا کھویا ہوا سرا

Read Javed Chaudhry Today’s Column Zero Point ڈاکٹر ہرمن بورہیو…

عمران خان
عمران خان
ضد کے شکار عمران خان

’’ہمارا عمران خان جیت گیا‘ فوج کو اس کے مقابلے…

بھکاریوں کو کیسے بحال کیا جائے؟

’’آپ جاوید چودھری ہیں‘‘ اس نے بڑے جوش سے پوچھا‘…

تعلیم یافتہ لوگ کام یاب کیوں نہیں ہوتے؟

نوجوان انتہائی پڑھا لکھا تھا‘ ہر کلاس میں اول…

کیا یہ کھلا تضاد نہیں؟

فواد حسن فواد پاکستان کے نامور بیوروکریٹ ہیں‘…

گوہر اعجاز سے سیکھیں

پنجاب حکومت نے وائسرائے کے حکم پر دوسری جنگ عظیم…

میزبان اور مہمان

یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…