سعیدالزمان صدیقی نے بطور جج وزیراعظم نوازشریف پر کیا احسان کیا جس کا بدلہ چکانے کیلئے وزیراعظم نے سعید الزمان صدیقی کو گورنر سندھ بنادیا؟ معروف صحافی کاتہلکہ خیز انکشاف

11  ‬‮نومبر‬‮  2016

اسلا م آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) معروف تجزیہ نگارمجیب الرحمان شامی نے انکشاف کیاہے کہ وزیراعظم نوازشریف خود کوجسٹس سعید الزماں صدیقی کااحسان من سمجھتے ہیں کیونکہ جب سپریم کورٹ کے چیف جسٹس سجاد علی شاہ نے اس وقت جب نوازشریف وزیراعظم تھے توان پروارکرنے کی ٹھانی توسعید الزماں صدیقی صاحب نے اہم کرداراداکیاتھااورسپریم کورٹ کے ججزکے ساتھ مل کرفیصلہ دیاتھاکہ چیف جسٹس سجادعلی شاہ سپریم کورٹ کے سینئرترین جج نہیں ہیں بلکہ وہ جونیئرجج ہیں اوران کوچیف جسٹس بنایاگیاہے اورسعید الزماں صدیقی کے فیصلے کے مطابق سپریم کورٹ کاچیف جسٹس سینئرترین جج ہوناچاہیے تویہ بات نوازشریف کے فائدے میں گئی اورانہوں نے اب سعید الزمان صدیقی کوگورنرسندھ تعینات کردیاہے ۔
Why Former CJ Saeed-uz-Zaman appointed as… by mubashirnadeem1979

موضوعات:



کالم



ریاست کو کیا کرنا چاہیے؟


عثمانی بادشاہ سلطان سلیمان کے دور میں ایک بار…

ناکارہ اور مفلوج قوم

پروفیسر سٹیوارٹ (Ralph Randles Stewart) باٹنی میں دنیا…

Javed Chaudhry Today's Column
Javed Chaudhry Today's Column
زندگی کا کھویا ہوا سرا

Read Javed Chaudhry Today’s Column Zero Point ڈاکٹر ہرمن بورہیو…

عمران خان
عمران خان
ضد کے شکار عمران خان

’’ہمارا عمران خان جیت گیا‘ فوج کو اس کے مقابلے…

بھکاریوں کو کیسے بحال کیا جائے؟

’’آپ جاوید چودھری ہیں‘‘ اس نے بڑے جوش سے پوچھا‘…

تعلیم یافتہ لوگ کام یاب کیوں نہیں ہوتے؟

نوجوان انتہائی پڑھا لکھا تھا‘ ہر کلاس میں اول…

کیا یہ کھلا تضاد نہیں؟

فواد حسن فواد پاکستان کے نامور بیوروکریٹ ہیں‘…

گوہر اعجاز سے سیکھیں

پنجاب حکومت نے وائسرائے کے حکم پر دوسری جنگ عظیم…

میزبان اور مہمان

یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…