حملے کا خطرہ 60 سے زائد تعلیمی ادارے خالی کروا لئے گئے

22  ستمبر‬‮  2016

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) کینیڈا کے دارالحکومت اوٹاوا میں دہشت گرد حملوں کے پیش نظر 60 سے زائد سکول اور یونیورسٹیاں خالی کروا لی گئیں۔

تفصیلات کے مطابق کینیڈا میں دہشت گردی کی بڑی کارروائی کی دھمکی کے بعد اوٹاوا کے تمام تعلیمی ادارے خالی کروا لئے گئے ۔ دہشت گردوں کی جانب سے دھمکی دی گئی تھی کسی بھی تعلیمی ادارے کو سخت ترین دہشت گردی کا نشانہ بنایا جا سکتا ہے جس کے فوراً بعد اوٹاوا میں پولیس نے ایکشن لیتے ہوئے تمام تعلیمی اداروں کو خالی کروا کے بچوں اور استاتذہ کو محفوظ مقامات پر منتقل کردیا  اور علاقے کا سرچ آپریشن شروع کر دیا۔

موضوعات:



کالم



فرح گوگی بھی لے لیں


میں آپ کو ایک مثال دیتا ہوں‘ فرض کریں آپ ایک بڑے…

آئوٹ آف دی باکس

کان پور بھارتی ریاست اترپردیش کا بڑا نڈسٹریل…

ریاست کو کیا کرنا چاہیے؟

عثمانی بادشاہ سلطان سلیمان کے دور میں ایک بار…

ناکارہ اور مفلوج قوم

پروفیسر سٹیوارٹ (Ralph Randles Stewart) باٹنی میں دنیا…

Javed Chaudhry Today's Column
Javed Chaudhry Today's Column
زندگی کا کھویا ہوا سرا

Read Javed Chaudhry Today’s Column Zero Point ڈاکٹر ہرمن بورہیو…

عمران خان
عمران خان
ضد کے شکار عمران خان

’’ہمارا عمران خان جیت گیا‘ فوج کو اس کے مقابلے…

بھکاریوں کو کیسے بحال کیا جائے؟

’’آپ جاوید چودھری ہیں‘‘ اس نے بڑے جوش سے پوچھا‘…

تعلیم یافتہ لوگ کام یاب کیوں نہیں ہوتے؟

نوجوان انتہائی پڑھا لکھا تھا‘ ہر کلاس میں اول…

کیا یہ کھلا تضاد نہیں؟

فواد حسن فواد پاکستان کے نامور بیوروکریٹ ہیں‘…

گوہر اعجاز سے سیکھیں

پنجاب حکومت نے وائسرائے کے حکم پر دوسری جنگ عظیم…

میزبان اور مہمان

یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…