جمعہ‬‮ ، 13 مارچ‬‮ 2026 

پی ٹی آئی رکن اسمبلی نور عالم کو رہنمائوں پر تنقید پر شوکاز نوٹس جاری

datetime 17  جنوری‬‮  2022 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) رہنمائوں پر تنقید کرنے پر تحریک انصاف کے رکن اسمبلی نور عالم کو پارٹی نے شوکاز نوٹس جاری کر دیا ہے، نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق اپنی ہی حکومت کے خلاف بیان بازی پر پارٹی کی سینئر قیادت نے نوٹس لے لیا ہے اور انہیں شوکاز نوٹس جاری کر دیا گیا ہے۔ شوکاز نوٹس پارٹی صدر پرویز خٹک کی جانب سے جاری کیا گیا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



مذہبی جنگ(دوسرا حصہ)


بنی اسرائیل نے فلسطین واپسی کے بعد یہودا قبیلے…

مذہبی جنگ

رچرڈ نکسن امریکا کے 37ویں صدر تھے‘ یہ بھی ڈونلڈ…

اینڈ آف مسلم ورلڈ

ہمیں ایران امریکا جنگ کے نتیجے کو سمجھنے کے لیے…

عربوں کا کیا قصورہے؟

ایف 35 دنیا کا مضبوط اور مہلک ترین فائٹر جیٹ ہے‘…

اختتام کا آغاز

’’ہمارے پاس صرف 35 سال ہیں‘ ہم ان میں جتنا جی…

امانت خان شیرازی

بادشاہ اس وقت برہان پور میں تھا‘ مغل دور میں…

ہائوس آف شریف

جنرل غلام جیلانی نے جنرل ضیاء الحق کو آرمی چیف…

نواز شریف کی سیاست میں انٹری

لارنس گارڈن کے کرکٹ گرائونڈ میں میچ چل رہا تھا‘…

چوہے کھانا بند کریں

ہندوستان کا کوئی شہزادہ مہاتما بودھ کے پاس گیا…

رعونت پر بکھری ہوئی خاک

کراچی میں وسیم انصاری نام کا ایک چھوٹا سا سٹیج…

وہ واقعہ جو کتاب میں نہیں

1999ء میں دو وزیراعظم ہانگ کانگ میں ایک ہی ہوٹل…