واشنگٹن (مانیٹرنگ ڈیسک) مسٹر بیسٹ یو ٹیوب پر سب سے زیادہ کمانے والوں میں سرفہرست قرار، 23 سالہ امریکی نوجوان نے اپنی ذہانت سے کمال کر دیا، انہوں نے یوٹیوب سے 2021 میں 5 کروڑ 40 لاکھ ڈالر کما کر سب سے زیادہ کمانے کا اعزاز حاصل کرلیا۔ واضح رہے کہ مسٹر بیسٹ کے نام سے مشہور یوٹیوبر کا حقیقی نام جمی ڈونلڈسن ہے اور انہوں نے گزشتہ برس بڑے پروجیکٹس کیے جن میں نیٹ فلکس کی فلم اسکویڈ گیم پر مبنی ایک ویڈیو بھی بنائی۔ فوربس کا کہنا ہے کہ مسٹر بیسٹ نے یوٹیوب پر 2021 میں پیش کی جانے والی ویڈیوز سے سب سے زیادہ کمائی کی۔انہوں نے گزشتہ سال سب سے زیادہ کمائی کرنے والے بچے ریان جس نے 2 کروڑ 90 لاکھ کمائے تھے اس کو بھی پیچھے چھوڑ دیا ہے۔
مسٹر بیسٹ یو ٹیوب پر سب سے زیادہ کمانے والوں میں سرفہرست
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)
-
ایرانی ریال کی پاکستان میں تازہ ترین قیمت
-
وہ اینڈرائیڈ فونز جن میں 9 ستمبر سے واٹس ایپ کو استعمال نہیں کیا جاسکے گا
-
سکولوں کے اوقات میں 1 گھنٹے کی کمی کا اعلان
-
بیرون ملک جانے والوں کے لیے بڑی پابندی، سفر سے پہلے یہ کام لازمی ہوگیا
-
وہ عام پھل جسے کھانا عادت بناکر بلڈ پریشر جیسے مرض سے بچنا ممکن ہے
-
عوام پر مزید بوجھ، ملک بھر میں بجلی نیٹ ورک استعمال کرنے کی یکساں قیمت لاگو
-
لاہور میں فلیٹ سے بدبو آنے پر پڑوسیوں کی پولیس کو کال، ٹک ٹاکر اور بیوٹیشن ارشمہ کی لاش برآمد
-
ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں بڑی کمی
-
دبئی جانے والے پاکستانیوں سمیت غیرملکی کارکن ہوشیار، نیا قانون سامنے آگیا
-
نیٹ میٹرنگ صارفین کے لیے اہم خبر، حکومت نے بڑی سہولت متعارف کرا دی
-
گیس کی فراہمی عارضی طور پر معطل کرنے کا اعلان
-
سرفراز احمد کو کوچنگ سے کیوں ہٹایا گیا؟ تہلکہ خیز انکشاف سامنے آگئے
-
بڑی کے ہاتھوں چھوٹی بہن کا قتل، ملزمہ کو ورثا نے معاف کردیا



















































