بدھ‬‮ ، 09 ستمبر‬‮ 2026 

بہتر روزگار کی تلاش میں ایران سے یورپ جانے والے 68 پاکستانی گرفتار

datetime 17  جنوری‬‮  2022 |

تفتان (آئی ا ین پی ) بہتر روزگار کی تلاش میں ایران سے یورپ جانے والے 68 پاکستانی باشندے گرفتار کر لیے گئے ۔ لیویز فورس کے مطابق گرفتار پاکستانی بغیر سفری دستاویزات کے سفر کررہے تھے، گرفتار قیدیوں میں پنجاب کے 51، خیبرپختونخوا کے 11 اور بلوچستان کے 6 افراد شامل ہیں۔ ایرانی سیکورٹی فورسز نے گرفتار قیدیوں کو راہداری گیٹ کے مقام پر لیویز انتظامیہ

کے حوالے کردیا ہے۔ لیویز فورس کے مطابق گرفتار 04 باشندوں کو پاکستانی شناختی کارڈ نہ ہونے پر واپس ایرانی سیکیورٹی فورسز کے حوالے کیا گیا ہے۔ لیویز حکام کا کہنا ہے کہ گرفتارافراد کی محکمہ صحت کی جانب سےاسکریننگ بھی کی گئی ہے جبکہ ابتدائی تفتیش کے بعد تمام قیدیوں کو لیویز تھانہ منتقل کر دیا گیا ہے۔ واضح رہے کہ مزید تفتیش ایف آئی اے کرے گی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)


لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)

ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(نواں حصہ)

مجھے مدت بعد پتا چلا میری عمر کے لوگوں کی کام…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آٹھواں حصہ)

ہم کھاریاں سے لالہ موسیٰ شفٹ ہو گئے‘ ہماری گلی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(ساتواں حصہ)

جنگ کے زمانے میں رات کے وقت بلیک آئوٹ ہو جاتا…