بدھ‬‮ ، 09 ستمبر‬‮ 2026 

شدید برفباری میں کھلے آسمان تلے نماز کی ادائیگی ، ویڈ یو وائرل

datetime 17  جنوری‬‮  2022 |

ماسکو(این این آئی)سوشل میڈیا پر ان دنوں ایک ویڈیو وائرل ہے جس میں شدید برفباری اور سردی میں لوگوں کو نماز کی ادائیگی کرتے دیکھا گیا۔میڈیارپورٹس کے مطابق اس ویڈیو سے متعلق دعوی کیا جارہا ہے کہ یہ ویڈیو روس کے شہر ماسکو کی ہے جہاں شدید برفباری میں جمعہ کی نماز ادا کی جارہی ہے البتہ اس بات کی تصدیق نہیں ہوسکی ہے کہ یہ ویڈیو ماسکو کی ہی ہے۔20 سیکنڈ کی ویڈیو میں متعدد نمازیوں کو نماز کے لیے صف بندی کرتے دیکھا جاسکتا ہے اور اس دوران شدید برفباری بھی ہورہی ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)


لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)

ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(نواں حصہ)

مجھے مدت بعد پتا چلا میری عمر کے لوگوں کی کام…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آٹھواں حصہ)

ہم کھاریاں سے لالہ موسیٰ شفٹ ہو گئے‘ ہماری گلی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(ساتواں حصہ)

جنگ کے زمانے میں رات کے وقت بلیک آئوٹ ہو جاتا…