بدھ‬‮ ، 09 ستمبر‬‮ 2026 

لاہور، شادی کی تقریب میں ہوائی فائرنگ 2 سگے بھائیوں کی جان لے گئی

datetime 16  جنوری‬‮  2022 |

لاہور( این این آئی)نصیر آباد میں شادی کی تقریب میں فائرنگ کا مقدمہ درج کرلیا گیا ،مقدمہ مقتولین کے بھائی غلام حیدر کی مدعیت میں درج کیا گیا جبکہ پولیس نے ایک ملزم کو گرفتار بھی کر لیا ۔مقدمہ قتل کی دفعات کے تحت درج کیا گیا ۔مقدمہ عاصم بلال سلہری سمیت چار نامعلوم افراد کے خلاف درج کیا گیا ۔

عاصم سلہری نے شادی کی تقریب میں فائرنگ کی جس سے دو سگے بھائی جاوید اختر اور ماجد علی جاں بحق ہوئے ۔ترجمان آپریشز ونگ کے مطابق نصیرآباد پولیس نے فائرنگ میں ملوث نامزد ملزم عاصم کو گرفتار کر لیاجسے مزید تحقیقات کے لئے انویسٹی گیشن ونگ کے حوالے کر دیا گیا ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)


لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)

ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(نواں حصہ)

مجھے مدت بعد پتا چلا میری عمر کے لوگوں کی کام…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آٹھواں حصہ)

ہم کھاریاں سے لالہ موسیٰ شفٹ ہو گئے‘ ہماری گلی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(ساتواں حصہ)

جنگ کے زمانے میں رات کے وقت بلیک آئوٹ ہو جاتا…