بدھ‬‮ ، 09 ستمبر‬‮ 2026 

اسلام آباد پولیس کا کھوکھر ہائوس پر چھاپہ ،کسے گرفتار کرنے گئی تھی؟ترجمان کا بیان آگیا

datetime 16  جنوری‬‮  2022 |

اسلام آباد (این این آئی)اوورسیز پاکستانی کی زمین پر قبضے کا معاملہ،اسلام آباد پولیس کا تاجی کھوکھر کے بیٹے فرخ کھوکھر کی گرفتاری کیلئے کھوکھر ہائوس پر چھاپہ مارا تاہم فرخ کھوکھر ڈیرے پر موجود نہ تھا۔ترجمان پولیس کے مطابق تاجی کھوکھر کا بیٹا فرخ کھوکھر چھاپے کے وقت ڈیرے پر موجود نہ تھا،ترجمان کے

مطابق پولیس ٹیمیں فرخ کھوکھر کی گرفتاری کے لئے چھاپے ماررہی ہیں،اسلام آباد پولیس نے قبضہ مافیا کے گرد گھیرا تنگ کردیا ہے،کسی بھی شخص کو کسی شہری کی جائیداد پر قبضے کی ہرگز اجازت نہیں دی جائے گی،قبضہ مافیا اور ان کے کارندوں کو ہر صورت قانون کے کٹہرے میں کھڑا کیا جائے گا،

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)


لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)

ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(نواں حصہ)

مجھے مدت بعد پتا چلا میری عمر کے لوگوں کی کام…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آٹھواں حصہ)

ہم کھاریاں سے لالہ موسیٰ شفٹ ہو گئے‘ ہماری گلی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(ساتواں حصہ)

جنگ کے زمانے میں رات کے وقت بلیک آئوٹ ہو جاتا…