بدھ‬‮ ، 09 ستمبر‬‮ 2026 

اوورسیز پاکستانیوں نے جولائی سے دسمبر چھ ماہ کے دوران 15.8 ارب ڈالر کی رقم پاکستان بھیجی، فواد چوہدری

datetime 16  جنوری‬‮  2022 |

اسلام آباد (این این آئی)وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات چوہدری فواد حسین نے کہا ہے کہ اوورسیز پاکستانیوں نے وزیراعظم عمران خان کی قیادت پر اعتماد کا اظہار کرتے ہوئے بیرون ملک سے ریکارڈ ترسیلات پاکستان بھیجیں۔ ہفتہ کو اپنے ایک ٹویٹ میں انہوں نے کہا کہ اوورسیز پاکستانیوں

کا وزیراعظم عمران خان کی قیادت پر اعتماد کا اظہار جاری و ساری ہے۔ ایک بار پھر بیرون ملک سے ترسیلات کا ریکارڈ ٹوٹ گیا۔ ترسیلات میں 11.3 فیصد اضافہ ہوا۔ جولائی سے دسمبر چھ ماہ کے دوران 15.8 ارب ڈالر کی رقم اوورسیز پاکستانیوں نے پاکستان بھیجی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)


لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)

ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(نواں حصہ)

مجھے مدت بعد پتا چلا میری عمر کے لوگوں کی کام…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آٹھواں حصہ)

ہم کھاریاں سے لالہ موسیٰ شفٹ ہو گئے‘ ہماری گلی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(ساتواں حصہ)

جنگ کے زمانے میں رات کے وقت بلیک آئوٹ ہو جاتا…