بدھ‬‮ ، 09 ستمبر‬‮ 2026 

پیٹرولیم مصنوعات کے بعد درجہ اول گھی اور کوکنگ آئل کی قیمتوں میں ہوشربااضافہ

datetime 15  جنوری‬‮  2022 |

لاہور( این این آئی)درجہ اول گھی اور کوکنگ آئل کی قیمتوں میں 9روپے اضافہ کر دیا گیا، آٹا چکی مالکان نے بھی آٹے کی قیمت میں 2روپے فی کلو اورفی من 80روپے اضافہ کر دیا ۔ تفصیلات کے مطابق ملٹی نیشنل کمپنی کے درجہ اول آئل کی فی لیٹر قیمت9روپے اضافے سے418روپے

جبکہ پانچ لیٹر کی پیٹی کی قیمت45روپے اضافے سے2090روپے،ملٹی نیشنل کمپنی کے درجہ اول گھی کی فی کلو قیمت9روپے اضافے سے408روپے جبکہ پانچ کلو کی پیٹی کی قیمت45روپے اضافے سے2040روپے ہو گئی، مقامی کمپنی کے درجہ اول آئل کی فی لیٹر قیمت 9روپے اضافے سے414روپے جبکہ پانچ لیٹر پیٹی کی قیمت45روپے اضافے سے2065جبکہ فی کلو گھی کی قیمت9روپے اضافے سے404روپے جبکہ پانچ کلو پیٹی کی قیمت 45روپے اضافے سے2020روپے ہو گئی ۔علاوہ ازیں آٹا چکی مالکان ایسوسی ایشن نے فی کلو قیمت میں 2روپے اضافہ کر دیا ہے جس سے اس کی قیمت88روپے سے بڑھ کر 90روپے جبکہ فی من قیمت 80روپے اضافے سے 3600ہو گئی ۔ آٹا چکی مالکان ایسوسی ایشن کے مطابق اوپن مارکیٹ میں گندم کی فی من قیمت2600روپے تک پہنچ چکی ہے جبکہ بجلی کی قیمت میں بھی تسلسل کے ساتھ اضافہ ہو رہا ہے اور ایسے میں چکی سے تیار آٹے کی قیمت کی پیداواری لاگت بڑھنے سے اضافہ نا گزیر تھا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)


لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)

ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(نواں حصہ)

مجھے مدت بعد پتا چلا میری عمر کے لوگوں کی کام…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آٹھواں حصہ)

ہم کھاریاں سے لالہ موسیٰ شفٹ ہو گئے‘ ہماری گلی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(ساتواں حصہ)

جنگ کے زمانے میں رات کے وقت بلیک آئوٹ ہو جاتا…