منگل‬‮ ، 26 مئی‬‮‬‮ 2026 

وفاقی وزیر دفاع پرویز خٹک کا 2023کے عام انتخابات میں سندھ سمیت پورے ملک میں کلین سویپ کرنے کا کا اعلان

datetime 15  جنوری‬‮  2022 |

نوشہرہ (آن لائن ) وفاقی وزیردفاع پرویزخٹک نے کہا ہے کہ تحریک انصاف کسی کے ریموٹ کنٹرول سے نہیں چلتی۔عوام کے منڈیٹ سے منتخب ہوئی ہے اور 2023کے عام انتخابات میں سندھ سمیت پورے ملک میں کلین سویپ کریں گے۔منی بجٹ کی بھاری اکثریت سے

منظوری حکومت اور اتحادیوں سے مثالی تعلقات کی واضح مثال ہے۔اپوزیشن منتشر اور ان کا وجود ہی پارا پارا ہے ۔حکومت پانچ سالہ مدت پورے کریں گئی۔مہنگائی سے عوام کو جلد ریلف ملنے والا ہے۔عمران خان پاکستانی عوام کو کرپشن سے پاک پاکستان دینے کی جدوجہد میں مصروف عمل ہیں۔بلدیاتی الیکشن کے دوسرے مرحلے میں مخلص اور باکردار کارکنان کو پارٹی ٹکٹ دیا جائیں گا۔نوشہرہ کی عوام کے شکر گزار ہیں کہ انہوں نے میرے بیٹے اسحاق خٹک کو بھاری اکثریت سے کامیاب کروایا۔عوام کی خدمت کا سفر جاری رہے گا۔ان خیالات کا اظہار انہوںنے آمان گڑھ،پہاڈی کٹی خیل اور آضاخیل میں عوامی شمولیتی جلسوں سے خطاب کرتے ہوئے کیا۔وفاقی وزیردفاع پرویزخٹک کا نادرا افس کا اچانک دورہ عوام کو سہولیات دینے اور عوام کے مسائل حال کرنے کا حکم دے دیا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



اللہ سے خوش قسمتی مانگو


’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…