بدھ‬‮ ، 09 ستمبر‬‮ 2026 

اسلام آباد میں اومی کرون کیسز میں اضافے کے پیش نظر ماس ویکسینیشن سینٹر دوبارہ کھول دیا گیا

datetime 15  جنوری‬‮  2022 |

اسلام آباد (این این آئی)وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں اومی کرون کیسز میں اضافے کے پیش نظر ماس ویکسینیشن سینٹر دوبارہ کھول دیا گیا۔حکام نے ایف نائن میں دوبارہ ماس ویکسینیشن سینٹر کھولنے کا نوٹیفکیشن جاری کردیا ، دارالحکومت میں موبائل ویکسینیشن کا عمل بھی بحال کردیا ہے۔نوٹیفکیشن کے مطابق نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کی ہدایت پر ماس ویکسینیشن سینٹر کھولنے کا

فیصلہ کیا گیا۔حکام کے مطابق اسلام آباد میں مجموعی طور پر 136 ویکسینیشن سینٹرز کام کرتے رہیں گئے جبکہ ماس ویکسینیشن سینٹر میں 70 افراد پر مشتمل عملہ تعینات کیا گیا ہے۔نوٹیفکیشن کے مطابق 66 ویکسینیٹرز موبائل ویکسینیشن کے لیے تعینات ہوں گے، ویکسینیٹرز کو ماہانہ 45 ہزار روپیادا کیے جائیں گے، ماس ویکسینیشن سینٹر ایف نائن رواں ماہ کے پہلے ہفتے بند کیا گیا تھا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)


لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)

ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(نواں حصہ)

مجھے مدت بعد پتا چلا میری عمر کے لوگوں کی کام…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آٹھواں حصہ)

ہم کھاریاں سے لالہ موسیٰ شفٹ ہو گئے‘ ہماری گلی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(ساتواں حصہ)

جنگ کے زمانے میں رات کے وقت بلیک آئوٹ ہو جاتا…