جمعہ‬‮ ، 13 مارچ‬‮ 2026 

18 تا20جنوری تک بارشوں اور برفباری کی پیشگوئی کے پیش نظر وارننگ جاری

datetime 15  جنوری‬‮  2022 |

لاہور( این این آئی) پنجاب ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی نے 18 تا20 جنوری تک بارشوں اور برفباری کی پیشگوئی کے پیش نظر وارننگ جاری کر دی ۔محکمہ موسمیات کے مطابق منگل سے جمعرات تک مری میں برفباری کا امکان ہے ،برفباری کا سلسلہ منگل کی رات سے شروع ہونے

کا امکان ،راولپنڈی، اٹک، چکوال، جہلم، منڈی بہائوالدین ،خوشاب، سیالکوٹ، نارووال، گجرات، گوجرانولہ، حافظ آباد، لاہور، قصور میں بھی بارشوں کا امکان ہے ۔پی ڈی ایم اے نے مذکورہ اضلاع کی انتظامیہ کو مراسلہ کے ذریعے آگاہ کر تے ہوئے کسی بھی صورتحال کیلئے تیار رہنے کی ہدایت کی ہے

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



مذہبی جنگ(دوسرا حصہ)


بنی اسرائیل نے فلسطین واپسی کے بعد یہودا قبیلے…

مذہبی جنگ

رچرڈ نکسن امریکا کے 37ویں صدر تھے‘ یہ بھی ڈونلڈ…

اینڈ آف مسلم ورلڈ

ہمیں ایران امریکا جنگ کے نتیجے کو سمجھنے کے لیے…

عربوں کا کیا قصورہے؟

ایف 35 دنیا کا مضبوط اور مہلک ترین فائٹر جیٹ ہے‘…

اختتام کا آغاز

’’ہمارے پاس صرف 35 سال ہیں‘ ہم ان میں جتنا جی…

امانت خان شیرازی

بادشاہ اس وقت برہان پور میں تھا‘ مغل دور میں…

ہائوس آف شریف

جنرل غلام جیلانی نے جنرل ضیاء الحق کو آرمی چیف…

نواز شریف کی سیاست میں انٹری

لارنس گارڈن کے کرکٹ گرائونڈ میں میچ چل رہا تھا‘…

چوہے کھانا بند کریں

ہندوستان کا کوئی شہزادہ مہاتما بودھ کے پاس گیا…

رعونت پر بکھری ہوئی خاک

کراچی میں وسیم انصاری نام کا ایک چھوٹا سا سٹیج…

وہ واقعہ جو کتاب میں نہیں

1999ء میں دو وزیراعظم ہانگ کانگ میں ایک ہی ہوٹل…