منگل‬‮ ، 26 مئی‬‮‬‮ 2026 

ٹرمپ کی ایک بار پھر میڈیا سے جھڑپ انٹرویوچھوڑ کر چلے گئے

datetime 15  جنوری‬‮  2022 |

واشنگٹن(این این آئی)امریکی ریڈیو چینل نے بتایاہے کہ سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے چینل کے ساتھ جاری ٹیلی فونک انٹرویو اچانک ختم کر دیا۔ میڈیارپورٹس کے مطابق انٹرویو لینے والے صحافی نے ٹرمپ پر ان کے اس بار ہا دہرائے جانے والے دعوے کے حوالے سے دبا ئوڈالا تھا یہ 2020 میں ٹرمپ کا مینڈیٹ چوری کیا گیا۔ اس پر ٹرمپ نے گفتگو کا سلسلہ ختم کر دیا۔مذکورہ ریڈیو چینل کا کہنا تھا کہ وہ 6 برس سے ٹرمپ کا انٹرویو لینے کی

کوشش کر رہا تھا تاہم سابق صدر مسلسل انکار کرتے رہے۔ یہاں تک کہ گذشتہ روز انہوں نے اپنا موقف تبدیل کر لیا۔ انٹرویو کو 15 منٹ تک جاری رہنا تھا تاہم ٹرمپ نے 9 منٹ کی گفتگو پر ہی انٹرویو ختم کر دیا۔ اس کی وجہ میزبان صحافی کی جانب سے 2020 کے انتخابات میں مینڈیٹ کے چوری ہونے سے متعلق ٹرمپ کے دعوے اور 6 جنوری 2021 کو کانگریس کی عمارت پر ہنگامہ آرائی کے حوالے سے چبھتے ہوئے سوالات تھے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



اللہ سے خوش قسمتی مانگو


’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…