منگل‬‮ ، 26 مئی‬‮‬‮ 2026 

بادلوں کے مکہ کلاک ٹاور سے معانقے کے دلکش منظرکی ویڈیوسوشل میڈیاپر وائرل

datetime 15  جنوری‬‮  2022 |

مکہ مکرمہ (این این آئی)مکرمہ مکرمہ میں مسجد حرام کے پڑوس میں واقع کلاک ٹاور کا ایک خوب صورت منظر گردش میں آ رہا ہے۔سعودی ٹی وی کی جانب سے ایک وڈیو کلپ جاری کیا گیا۔ اس وڈیو میں نیچے پرواز کرتے بادلوں کے حسین مناظر شامل ہیں جو مشہور اور فلک بوس

کلاک ٹاور سے معانقہ کرتے دکھائی دے رہے ہیں۔ اس دوران میں بادلوں نے ٹاور کی چوٹی پر نصب ہلال کو بھی ڈھانپ لیا۔ ٹاور میں نصب گھڑی کے سامنے والے حصے کا قطر 40 میٹر سے زیادہ ہے اور یہ 400 میٹر کی بلندی پر نصب ہے۔ اس گھڑی کو مکہ مکرمہ کے تمام علاقوں سے دیکھا جا سکتا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



اللہ سے خوش قسمتی مانگو


’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…