اتوار‬‮ ، 14 ستمبر‬‮ 2025 

رواں سال کی لگژری گاڑی ،رجسٹریشن کیلئے کتنی لاکھ فیس وصول کی گئی؟جان کر آپ کی آنکھیں پھٹی کی پھٹی رہ جائینگی

datetime 15  جنوری‬‮  2022
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )رواں سال کی لگژری گاڑی سے بھی زیادہ رقم رجسٹریشن فیس پر خرچ کرڈالی۔ایکسائز حکام نےگاڑی کی رجسٹریشن فیس 53لاکھ 2ہزار580 روپے وصول کی۔نجی ٹی وی ٹوئنٹی فور کے مطابق ایکسائز حکام کے مطابق سٹی ہاؤسنگ سکیم نے 12 کروڑ 73لاکھ کی مرسیڈ بنز فرید کورٹ ہاؤس میں

رجسٹرڈ کروائی ،گاڑی کی رجسٹریشن فیس 53لاکھ 2ہزار580 روپے وصول کی گئی۔ ایکسائز حکام کا کہنا تھا کہ من پسند اے جی وائی ٹرپل ون نمبر ایک لاکھ 20ہزار میں خریدا گیا۔ اس سے قبل بھی گزشتہ سال بھی ایک گاڑی کا چالان 52لاکھ سے زائد کا جاری ہوا تھا۔ اگلے ہفتے پراسس مکمل کرکے کارڈز اور نمبر پلیٹس فراہم کردی جائیں گی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



انجن ڈرائیور


رینڈی پاش (Randy Pausch) کارنیگی میلن یونیورسٹی میں…

اگر یہ مسلمان ہیں تو پھر

حضرت بہائوالدین نقش بندیؒ اپنے گائوں کی گلیوں…

Inattentional Blindness

کرسٹن آٹھ سال کا بچہ تھا‘ وہ پارک کے بینچ پر اداس…

پروفیسر غنی جاوید(پارٹ ٹو)

پروفیسر غنی جاوید کے ساتھ میرا عجیب سا تعلق تھا‘…

پروفیسر غنی جاوید

’’اوئے انچارج صاحب اوپر دیکھو‘‘ آواز بھاری…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مہینہ شروع ہو چکا ہے‘ اس مہینے…

سپنچ پارکس

کوپن ہیگن میں بارش شروع ہوئی اور پھر اس نے رکنے…

ریکوڈک

’’تمہارا حلق سونے کی کان ہے لیکن تم سڑک پر بھیک…

خوشی کا پہلا میوزیم

ڈاکٹر گونتھروان ہیگنز (Gunther Von Hagens) نیدر لینڈ سے…

اور پھر سب کھڑے ہو گئے

خاتون ایوارڈ لے کر پلٹی تو ہال میں موجود دو خواتین…

وین لو۔۔ژی تھرون

وین لو نیدر لینڈ کا چھوٹا سا خاموش قصبہ ہے‘ جرمنی…