بدھ‬‮ ، 17 دسمبر‬‮ 2025 

’’میں اب بھی یہیں ہوں ، ایمریٹس اے 380پر سفر کریں اور دبئی ایکسپو پہنچ جائیں ‘‘ایمریٹس ائیر لائن کی ائیر ہوسٹس ایک مرتبہ پھر برج خلیفہ کی چوٹی پر جا پہنچی ، عین اس وقت دنیا کا سب سے بڑا مسافر طیارہ بھی قریب سے گزار

datetime 15  جنوری‬‮  2022 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )ایمرٹس ائیرلائن کی ائیرہوسٹس ایک مرتبہ پھر برج خلیفہ کی چوٹی پر جا پہنچی۔ تفصیلات کے مطابق ایمرٹس ائیرلائن کی جانب سے ایک مرتبہ پھر دنیا بھر کے مسافروں کو راغب کرنے حیرت انگیز اشتہار تیار کیا گیا ہے، جو دیکھتے ہی دیکھتے

سوشل میڈیا پر وائرل ہو گیا۔خلیج اردو کی رپورٹ کے مطابق ایمرٹس ائیرلائن کی ائیرہوسٹس ایک مرتبہ پھر دبئی میں واقع دنیا کی بلند ترین عمارت برج خلیفہ کی چوٹی پر جا پہنچی اور دنیا بھر کے شہریوں کو ایمرٹس ائیرلائن کے ذریعے سفر کر کے دبئی ایکسپو 2020 میں شرکت کی دعوت دی۔ائیرہوسٹس نے برج خلیفہ کی چوٹی پر کھڑے ہو کر پلے کارڈ تھام رکھے تھے، جن پر درج کیا گیا کہ “”میں اب بھی یہیں موجود ہوں، ایمرٹس اے 380 پر سفر کریں اور دبئی ایکسپو پہنچ جائیں”۔ائیرہوسٹس جب برج خلیفہ کی چوٹی پر موجود تھی، عین اسی وقت دنیا کا سب سے بڑا مسافر طیارہ اے 380 بھی قریب سے گزرا۔ یاد رہے کہ گزشتہ برس اگست میں ایمرٹس کی اسی ائیرہوسٹس نے برج خلیفہ کی ہی چوٹی پر چڑھ کر مسافروں کو یہ خوشخبری سنائی تھی کہ متحدہ عرب امارات کو برطانیہ کی ریڈ لسٹ سے خارج کر دیا گیا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



ویل ڈن شہباز شریف


بارہ دسمبر جمعہ کے دن ترکمانستان کے دارالحکومت…

اسے بھی اٹھا لیں

یہ 18 اکتوبر2020ء کی بات ہے‘ مریم نواز اور کیپٹن…

جج کا بیٹا

اسلام آباد میں یکم دسمبر کی رات ایک انتہائی دل…

عمران خان اور گاماں پہلوان

گاماں پہلوان پنجاب کا ایک لیجنڈری کردار تھا‘…

نوٹیفکیشن میں تاخیر کی پانچ وجوہات

میں نریندر مودی کو پاکستان کا سب سے بڑا محسن سمجھتا…

چیف آف ڈیفنس فورسز

یہ کہانی حمود الرحمن کمیشن سے شروع ہوئی ‘ سانحہ…

فیلڈ مارشل کا نوٹی فکیشن

اسلام آباد کے سرینا ہوٹل میں 2008ء میں شادی کا ایک…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(آخری حصہ)

جنرل فیض حمید اور عمران خان کا منصوبہ بہت کلیئر…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(چوتھا حصہ)

عمران خان نے 25 مئی 2022ء کو لانگ مارچ کا اعلان کر…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(تیسرا حصہ)

ابصار عالم کو 20اپریل 2021ء کو گولی لگی تھی‘ اللہ…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(دوسرا حصہ)

عمران خان میاں نواز شریف کو لندن نہیں بھجوانا…