بدھ‬‮ ، 09 ستمبر‬‮ 2026 

لودھراں: ملزم کو گرفتار کرنے والی پولیس ٹیم پر حملہ ، اہلکاروں کی انگلیاں اور ناک توڑ دی

datetime 15  جنوری‬‮  2022 |

لودھران( آن لائن )لودھراں میں اشتہاری ملزم کی گرفتاری کے لیے جانے والی پولیس پارٹی پر ملزم کے ساتھیوں حملہ کر کے پولیس اہلکاروں کی وردیاں پھاڑ دیں۔پولیس کے مطابق اشتہاری ملزم ہیبت خان کی گرفتاری کے لیے کونڈی میں ایک ٹیوب ویل پر چھاپہ مار کر اسے قابو کر لیا گیا تاہم اسی دوران ٹیوب ویل کے کمرے میں چھپے ملزم کے 19 ساتھیوں نے پولیس پارٹی پر

حملہ کر دیا۔پولیس حکام کے مطابق ملزمان نے پولیس وردیاں پھاڑ کر ایک کانسٹیبل کی انگلی جبکہ دوسرے کا دانت توڑ دیا۔ملزمان نے پولیس اہلکاروں سے نقدی اور اے ٹی ایم کارڈز بھی چھین لیے اور اشتہاری ملزم کو چھڑا کر بھی لے گئے۔پولیس نے 19 ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کر کے ملزمان کی گرفتاری کے لیے چھاپہ مار کارروائیوں کا آغاز کر دیا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)


لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)

ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(نواں حصہ)

مجھے مدت بعد پتا چلا میری عمر کے لوگوں کی کام…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آٹھواں حصہ)

ہم کھاریاں سے لالہ موسیٰ شفٹ ہو گئے‘ ہماری گلی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(ساتواں حصہ)

جنگ کے زمانے میں رات کے وقت بلیک آئوٹ ہو جاتا…