اتوار‬‮ ، 19 اکتوبر‬‮ 2025 

سی پیک پراجیکٹ میں بڑے گھپلے کا انکشاف سینئر صحافی سلیم صافی نے تہلکہ خیز دعویٰ کردیا

datetime 15  جنوری‬‮  2022
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)سینئر صحافی واینکرپرسن سلیم صافی نے پاک چین اقتصادی راہداری کے اہم منصوبے میں بڑے گھپلے کا انکشاف کردیاہے ، سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر انہوں نے دعویٰ کیا کہ ۔۔۔خبردار!چکدرہ کالام ایکسپریس وےجوسی پیک کاپروجیکٹ ہے،

میں وہی گھپلاہونے جارہا ہےجوپنڈی رنگ روڈ میں ہوا۔انہی کرداروں نےوہاں اربوں کی زرعی زمینیں خرید لیں اوراب ایکسپریس وے کو دریائے سوات کے کنارے کی بجائے زرعی زمینوں سے گزارا جارہا ہے جس پر مقامی لوگ حیران بھی ہیں اور پریشان بھی۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



یونیورسٹی آف نبراسکا


افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…

دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ

میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…

اوساکا۔ایکسپو

میرے سامنے لکڑی کا ایک طویل رِنگ تھا اور لوگ اس…

سعودی پاکستان معاہدہ

اسرائیل نے 9 ستمبر 2025ء کو دوحہ پر حملہ کر دیا‘…

’’ بکھری ہے میری داستان ‘‘

’’بکھری ہے میری داستان‘‘ محمد اظہارالحق کی…

ایس 400

پاکستان نے 10مئی کی صبح بھارت پر حملہ شروع کیا‘…

سات مئی

امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو نے وزیر خارجہ اسحاق…

مئی 2025ء

بھارت نے 26فروری2019ء کی صبح ساڑھے تین بجے بالاکوٹ…

1984ء

یہ کہانی سات جون 1981ء کو شروع ہوئی لیکن ہمیں اسے…