جمعہ‬‮ ، 13 مارچ‬‮ 2026 

معیاد ختم ہونے کے قریب ویکسین کی کھیپ غریب ممالک کو عطیہ

datetime 15  جنوری‬‮  2022 |

واشنگٹن(این این آئی) امیر ممالک نے معیاد ختم ہونے کے قریب ویکسین کی کھیپ غریب ممالک کو عطیہ کرنا شروع کردی ہیں۔غیرملکی میڈیارپورٹس کے مطابق پسماندہ ممالک نے سو ملین سے زائد بے کار ویکسین لینے سے انکار کردیا ہے۔عالمی ادارہ صحت کی جانب سے بھی امیر ممالک کے اس شرمناک اقدام کی مذمت کی گئی ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



مذہبی جنگ(دوسرا حصہ)


بنی اسرائیل نے فلسطین واپسی کے بعد یہودا قبیلے…

مذہبی جنگ

رچرڈ نکسن امریکا کے 37ویں صدر تھے‘ یہ بھی ڈونلڈ…

اینڈ آف مسلم ورلڈ

ہمیں ایران امریکا جنگ کے نتیجے کو سمجھنے کے لیے…

عربوں کا کیا قصورہے؟

ایف 35 دنیا کا مضبوط اور مہلک ترین فائٹر جیٹ ہے‘…

اختتام کا آغاز

’’ہمارے پاس صرف 35 سال ہیں‘ ہم ان میں جتنا جی…

امانت خان شیرازی

بادشاہ اس وقت برہان پور میں تھا‘ مغل دور میں…

ہائوس آف شریف

جنرل غلام جیلانی نے جنرل ضیاء الحق کو آرمی چیف…

نواز شریف کی سیاست میں انٹری

لارنس گارڈن کے کرکٹ گرائونڈ میں میچ چل رہا تھا‘…

چوہے کھانا بند کریں

ہندوستان کا کوئی شہزادہ مہاتما بودھ کے پاس گیا…

رعونت پر بکھری ہوئی خاک

کراچی میں وسیم انصاری نام کا ایک چھوٹا سا سٹیج…

وہ واقعہ جو کتاب میں نہیں

1999ء میں دو وزیراعظم ہانگ کانگ میں ایک ہی ہوٹل…