بدھ‬‮ ، 09 ستمبر‬‮ 2026 

بے بی شارک یو ٹیوب پر 10 ارب ویوز والی پہلی ویڈیو بن گئی

datetime 15  جنوری‬‮  2022 |

لندن (این این آئی)بچوں کی نظم ‘بے بی شارک’ یوٹیوب پر 10 ارب سے زائد بار دیکھے جانے والی پہلی ویڈیو بن گئی۔بے بی شارک ویڈیو نے 10 ارب سے زائد مرتبہ دیکھے جانے کا سنگ میل 5 سال کے عرصے میں مکمل کیا ہے،یہ ویڈیو جنوبی کوریا کی ایجوکیشنل کمپنی پنک فونگ نے بنائی ہے جس میں امریکی

گلوکارہ ہوپ سیگوئن نے نظم پڑھی ہے۔یہ ویڈیو 18 جون 2016 کو یوٹیوب پر اپلوڈ کی گئی تھی اور اب سب سے زیادہ دیکھے جانے والی ویڈیو بن گئی ہے۔اس سے قبل نومبر 2020 میں بھی ‘بے بی شارک’ یوٹیوب پر سب سے زیادہ دیکھے جانے والی ویڈیو بنی تھی اور اسے اْس وقت 7 ارب 30 کروڑ سے زائد بار دیکھا گیا تھا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)


لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)

ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(نواں حصہ)

مجھے مدت بعد پتا چلا میری عمر کے لوگوں کی کام…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آٹھواں حصہ)

ہم کھاریاں سے لالہ موسیٰ شفٹ ہو گئے‘ ہماری گلی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(ساتواں حصہ)

جنگ کے زمانے میں رات کے وقت بلیک آئوٹ ہو جاتا…