اسلام آباد (آن لائن) وفاقی دارالحکومت کے تفریحی مقام راول لیک میں 19سالہ لڑکی نے جھیل میں چھلانگ لگا کر خود کشی کر لی ہے،غوطہ خوروں نے لاش تلاش کر کے پولیس کے سپرد کر دی،گزشتہ روز جمعرات کو ایک انیس سالہ لڑکی نے اچانک اس وقت چھلانگ لگا دی جب راول لیک میں عام شہریوں کا ہجوم تھا،اس موقع پر عام شہریوں نے شور مچایا تو پاک نیوی کے غوطہ خوروں نے لاش نکال لی،پولیس نے لاش کو پولی کلینک میں رکھوا دیا ہے،تاہم اب تک مذکورہ لڑکی کی شناخت نہیں ہو سکی ہے۔
راول لیک میں 19سالہ لڑکی نے جھیل میں چھلانگ لگا کر خود کشی کر لی
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)
-
ایرانی ریال کی پاکستان میں تازہ ترین قیمت
-
سکولوں کے اوقات میں 1 گھنٹے کی کمی کا اعلان
-
وہ اینڈرائیڈ فونز جن میں 9 ستمبر سے واٹس ایپ کو استعمال نہیں کیا جاسکے گا
-
بیرون ملک جانے والوں کے لیے بڑی پابندی، سفر سے پہلے یہ کام لازمی ہوگیا
-
وہ عام پھل جسے کھانا عادت بناکر بلڈ پریشر جیسے مرض سے بچنا ممکن ہے
-
عوام پر مزید بوجھ، ملک بھر میں بجلی نیٹ ورک استعمال کرنے کی یکساں قیمت لاگو
-
لاہور میں فلیٹ سے بدبو آنے پر پڑوسیوں کی پولیس کو کال، ٹک ٹاکر اور بیوٹیشن ارشمہ کی لاش برآمد
-
دبئی جانے والے پاکستانیوں سمیت غیرملکی کارکن ہوشیار، نیا قانون سامنے آگیا
-
ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں بڑی کمی
-
نیٹ میٹرنگ صارفین کے لیے اہم خبر، حکومت نے بڑی سہولت متعارف کرا دی
-
گیس کی فراہمی عارضی طور پر معطل کرنے کا اعلان
-
سرفراز احمد کو کوچنگ سے کیوں ہٹایا گیا؟ تہلکہ خیز انکشاف سامنے آگئے
-
بڑی کے ہاتھوں چھوٹی بہن کا قتل، ملزمہ کو ورثا نے معاف کردیا



















































