بدھ‬‮ ، 09 ستمبر‬‮ 2026 

علی زیدی 16 پی ٹی آئی خواتین ایم این ایز کے ہمراہ کراچی پہنچ گئے

datetime 14  جنوری‬‮  2022 |

کراچی(این این آئی)پی ٹی آئی کی 16 خواتین ارکان قومی اسمبلی وفاقی وزیر علی زیدی کے ہمراہ اسلام آباد سے کراچی پہنچ گئیں۔علی زیدی نے کہا کہ خواتین ارکان قومی اسمبلی ہفتہ کو کراچی پریس کلب پر احتجاج میں شرکت کے لیے کراچی پہنچی ہیں۔ہفتہ کا احتجاج صوبے کے حکمرانوں کی نیندیں حرام کردے گا۔انہوں نے کہا کہ کراچی کے شہریوں کی بڑی تعداد ہفتہ کو

ہونے والے احتجاج میں شرکت کرے گی۔سندھ کے نا اہل حکمرانوں کو بتا دیں گے کہ کراچی کے عوام اپنے حقوق کے دفاع کے لیے کھڑے ہوگئے ہیں۔ہم کسی صورت عوام کے حقوق پر زرداری مافیا کو قابض نہیں ہونے دیں گے۔علی زیدی نے کہا کہ سندھ حکومت کے مسلط کردہ کالا قانون کے خلاف تحریک اب رکنے والی نہیں۔ہفتہ کو میڈیا سے گفتگو میں اہم اعلان کروں گا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)


لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)

ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(نواں حصہ)

مجھے مدت بعد پتا چلا میری عمر کے لوگوں کی کام…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آٹھواں حصہ)

ہم کھاریاں سے لالہ موسیٰ شفٹ ہو گئے‘ ہماری گلی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(ساتواں حصہ)

جنگ کے زمانے میں رات کے وقت بلیک آئوٹ ہو جاتا…