بدھ‬‮ ، 09 ستمبر‬‮ 2026 

جولائی سے دسمبر 2021 کے دوران قرضوں کا حجم 1013 ارب روپے تک پہنچ گیا

datetime 14  جنوری‬‮  2022 |

لاہور( این این آئی)رواں مالی سال کے چھ ماہ کے دوران نجی شعبے کے قرضوں میں دو گنا اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔اعداد و شمار کے مطابق جولائی سے دسمبر 2021 کے دوران نجی قرضوں میں اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔ چھ ماہ کے دوران نجی شعبے کے قرضوں کا حجم 1013 ارب روپے تک پہنچ گیا جبکہ جولائی سے

دسمبر 2020 کے دوران نجی شعبے کے قرضے 344 ارب روپے تک محدود تھے۔روایتی بینکاری کے تحت 706 ارب روپے اور اسلامک بینکاری کے تحت 124 ارب روپے کے قرضے دیئے گئے۔ اس کے علاوہ وہ بینکس جن کی روایتی اور اسلامی بینک شاخیں موجود ہیں ان کے ذریعے 183 ارب روپے کے قرض دیئے گئے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)


لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)

ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(نواں حصہ)

مجھے مدت بعد پتا چلا میری عمر کے لوگوں کی کام…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آٹھواں حصہ)

ہم کھاریاں سے لالہ موسیٰ شفٹ ہو گئے‘ ہماری گلی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(ساتواں حصہ)

جنگ کے زمانے میں رات کے وقت بلیک آئوٹ ہو جاتا…