بدھ‬‮ ، 09 ستمبر‬‮ 2026 

عام آدمی پرکوئی ٹیکس نہیں لگایا گیا،ترجمان وزارت خزانہ

datetime 14  جنوری‬‮  2022 |

کراچی (این این آئی)ترجمان وزارت خزانہ مزمل اسلم نے کہا ہے کہ ضمنی مالیاتی بل میں عام آدمی پر کوئی ٹیکس نہیں لگایا گیا۔مزمل اسلم نے کہا کہ چکن،ڈبل روٹی پر ٹیکس لگانے کی خبریں درست نہیں، حکومت نے عام آدمی پر ایسا کوئی ٹیکس عائد نہیں کیا۔ انہوں نے کہا کہ ضمنی مالیاتی بجٹ پچھلے ایک ہفتے سے اسٹینڈنگ کمیٹیز میں زیربحث تھا۔ترجمان وزارت خزانہ نے کہا کہ آئی ایم ایف کے سارے پروگرام اپوزیشن نے لیے ہیں، 2018 میں

ہماری حکومت آنے سے پہلے مفتاح اسماعیل آئی ایم ایف کے پاس قرضہ لینے کیلئے گئے تھے اس پر آئی ایف کا جواب تھا کہ الیکشن ہورہے ہیں اگر مسلم لیگ ن جیت جاتی ہے تو آجائے گا۔مزمل اسلم نے کہا کہ ن لیگی رہنما قرضہ لینے آئی ایم ایف کے پاس خود گئے تھے اور الزام ہمیں دے رہے ہیں۔انہوں نے کہا کہ ہم نے پچھلے تین سال میں اسٹیٹ بینک سے ایک روپے کا قرضہ نہیں لیا بلکہ اسٹیٹ بینک کے 1500 ارب واپس کردیے ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)


لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)

ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(نواں حصہ)

مجھے مدت بعد پتا چلا میری عمر کے لوگوں کی کام…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آٹھواں حصہ)

ہم کھاریاں سے لالہ موسیٰ شفٹ ہو گئے‘ ہماری گلی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(ساتواں حصہ)

جنگ کے زمانے میں رات کے وقت بلیک آئوٹ ہو جاتا…