بدھ‬‮ ، 09 ستمبر‬‮ 2026 

اسلام آباد پولیس نے نو سالہ بچی کے ساتھ زیادتی کی کوشش ناکام بنا دی، دو ملزمان گرفتار

datetime 14  جنوری‬‮  2022 |

اسلام آباد(این این آئی)شہری کی کال پر تھانہ سبزی منڈی پولیس نے بروقت کارروائی کرتے ہوئے نو سالہ بچی کے ساتھ زیادتی کی کوشش ناکام بنا دی۔ترجمان کے مطابق دوملزمان آصف اور محمد بلال نے آئی ٹین تھری میں 09 سالہ بچی کے ساتھ زیادتی کی کوشش کی،پولیس ٹیم نے بروقت موقع پر پہنچ کر دونوں ملزمان کو گرفتار کرلیا۔

ترجمان کے مطابق ملزمان کے خلاف تھانہ سبزی منڈی میں مقدمہ درج کرکے تفتیش شروع کردی گئی۔ترجمان نے کہاکہ شہریوں سے گزارش ہے کہ اگر کوئی مشکوک سرگرمی دیکھیں تو فوری پولیس کو اطلاع دیں۔ترجمان نے کہاکہ شہریوں کی بروقت اطلاع سے پولیس کو جرائم پیشہ عناصر کے خلاف بروقت کارروائی کرنے میں مدد مل سکتی ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)


لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)

ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(نواں حصہ)

مجھے مدت بعد پتا چلا میری عمر کے لوگوں کی کام…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آٹھواں حصہ)

ہم کھاریاں سے لالہ موسیٰ شفٹ ہو گئے‘ ہماری گلی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(ساتواں حصہ)

جنگ کے زمانے میں رات کے وقت بلیک آئوٹ ہو جاتا…