بدھ‬‮ ، 09 ستمبر‬‮ 2026 

قحبہ خانہ میں کامیاب چھاپہ ،رنگ رلیوں میں مصروف 2 خواتین سمیت پانچ افراد رنگے ہاتھوں گرفتار

datetime 14  جنوری‬‮  2022 |

سرگودھا(این این آئی)سرگودھا شہر کے قحبہ خانہ میں کامیاب چھاپہ مار کر رنگ رلیوں میں مصروف 2 خواتین سمیت پانچ افراد کو رنگے ہاتھوں گرفتار کر کے پولیس نے مقدمہ درج کر لیا۔زرائع کے مطابق سرگودھا میں جرائم پیشہ عناصر کے خلاف جاری مہم میں تھانہ سیٹلائٹ ٹاؤن

پولیس ٹیم نے شریف ٹاؤن کے قحبہ خانہ پر کامیاب چھاپہ مار کر رنگ رلیوں میں مصروف تین نوجوانوں عبداللہ، احسن، عاطف اور دوخواتین مسماۃ(م) اور مسماۃ( ب) کو رنگے ہاتھوں گرفتارکرلیاجس پر ملزمان کے خلاف جسم فروشی کی دفعات کے تحت مقدمہ درج کر کے پولیس مصروف تفتیش ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)


لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)

ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(نواں حصہ)

مجھے مدت بعد پتا چلا میری عمر کے لوگوں کی کام…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آٹھواں حصہ)

ہم کھاریاں سے لالہ موسیٰ شفٹ ہو گئے‘ ہماری گلی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(ساتواں حصہ)

جنگ کے زمانے میں رات کے وقت بلیک آئوٹ ہو جاتا…