ہفتہ‬‮ ، 13 ستمبر‬‮ 2025 

نوکری کاجھانسہ دیکر مجبور خاتون سے زبردستی زیادتی کرنیوالے ن لیگ کے رہنماءکیخلاف مقدمہ درج

datetime 14  جنوری‬‮  2022
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (آن لائن) روات نوکری دلوانے کا جھانسہ دے کر مجبور خاتون سے زبردستی زیادتی کرنے والے نون لیگ کے مقامی صدر کے خلاف مقدمہ درج کر لیا گیا ۔ روات کا رہائشی آصف نواز نامی شخص (س) نامی خاتون کو پہلے نوکری پھر شادی کا جھانسہ دیتا رھا۔ اپنی دکان پر بلا کر زیادتی کر ڈالی ملزم روپوش تھانہ سہالہ پولیس نے تلاش شروع کر دی۔ متاثرہ خاتون کے مطابق میڈیکل سٹور پر دوائی لینے گئی آصف نواز سے اس کے میڈیکل سٹور پر ملاقات

ہوئی جس نے بتایا کہ وہ نون لیگ کا مقامی صدر ھے۔ خاتون کے مطابق اس نے اپنی غربت اور مجبوری بتاتے ہوئے نوکری کا کہا اور فون نمبر دے دیا۔ بعد ازاں ملزم نوکری دلوانے کے بہانے فون پر بات کرتا رھا کچھ دن بعد شادی کا جھانسہ بھی دیا۔ آصف نامی ملزم نے کہا میں بیوی کو چھوڑ کر تم سے شادی کروں گا پھر فون کر کے شاپ پر بلایا جہاں زبردستی زیادتی کر ڈالی۔ خاتون کی درخواست پر سہالہ پولیس نے فوری کاروائی کرتے ہوئے مقدمہ درج کرلیا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



انجن ڈرائیور


رینڈی پاش (Randy Pausch) کارنیگی میلن یونیورسٹی میں…

اگر یہ مسلمان ہیں تو پھر

حضرت بہائوالدین نقش بندیؒ اپنے گائوں کی گلیوں…

Inattentional Blindness

کرسٹن آٹھ سال کا بچہ تھا‘ وہ پارک کے بینچ پر اداس…

پروفیسر غنی جاوید(پارٹ ٹو)

پروفیسر غنی جاوید کے ساتھ میرا عجیب سا تعلق تھا‘…

پروفیسر غنی جاوید

’’اوئے انچارج صاحب اوپر دیکھو‘‘ آواز بھاری…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مہینہ شروع ہو چکا ہے‘ اس مہینے…

سپنچ پارکس

کوپن ہیگن میں بارش شروع ہوئی اور پھر اس نے رکنے…

ریکوڈک

’’تمہارا حلق سونے کی کان ہے لیکن تم سڑک پر بھیک…

خوشی کا پہلا میوزیم

ڈاکٹر گونتھروان ہیگنز (Gunther Von Hagens) نیدر لینڈ سے…

اور پھر سب کھڑے ہو گئے

خاتون ایوارڈ لے کر پلٹی تو ہال میں موجود دو خواتین…

وین لو۔۔ژی تھرون

وین لو نیدر لینڈ کا چھوٹا سا خاموش قصبہ ہے‘ جرمنی…