بدھ‬‮ ، 09 ستمبر‬‮ 2026 

افغانستان میں انسانی بحران سے بچنے کیلئے منظم عالمی کوششوں کی ضرورت ہے،آرمی چیف

datetime 13  جنوری‬‮  2022 |

راولپنڈی (آن لائن ) آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے امریکی ناظم الامور مسز انجیلا ایگلر نے جی ایچ کیو راولپنڈی میں ملاقات کی ہے ۔ آئی ایس پی آر کے مطابق ملاقات میں باہمی دلچسپی، علاقائی سیکیورٹی کی صورتحال سمیت افغانستان کی تازہ ترین صورتحال اور مختلف شعبوں میں باہمی تعاون کے امور پر بات چیت کی گئی، آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے زور دیا کہ افغانستان میں انسانی بحران سے بچنے کیلئے منظم عالمی کوششوں کی ضرورت ہے، امریکی ناظم الامور نے علاقائی امن و استحکام کیلئے پاکستان کے کردار کو سراہا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)


لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)

ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(نواں حصہ)

مجھے مدت بعد پتا چلا میری عمر کے لوگوں کی کام…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آٹھواں حصہ)

ہم کھاریاں سے لالہ موسیٰ شفٹ ہو گئے‘ ہماری گلی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(ساتواں حصہ)

جنگ کے زمانے میں رات کے وقت بلیک آئوٹ ہو جاتا…