بدھ‬‮ ، 10 جون‬‮ 2026 

3 ماہ تک بجلی کا بل نہ دینے والوں کے کنکشن کاٹنے کا حکم

datetime 13  جنوری‬‮  2022 |

لاہور ( آن لائن )لاہور میں تین ماہ کے واجبات کی عدم ادائیگی پر بجلی کے تمام کنکشن کاٹنے کی ہدایت جاری کر دی گئی ہیں۔لیسکو حکام کے مطابق صارفین سے واجبات کی مد میں ڈھائی ارب روپے وصول کرنے ہیں، صارفین کے بجلی کے بلوں کی اقساط پر مکمل پابندی عائد

کر دی گئی ہے۔ حکام کے مطابق سردیوں میں تمام بل بقایاجات سمیت لینے کا فیصلہ کیا گیا ہے کیونکہ سردیوں میں بل نہیں لیں گے تو گرمیوں میں مشکل ہو گی۔ ریکوری کم ہونے پر تین ماہ کے بقایاجات کی عدم ادائیگی والے کنکشن کاٹنے کا فیصلہ کیا گیا ہے ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



ریو سیکریٹو


دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…