بدھ‬‮ ، 24 دسمبر‬‮ 2025 

یہی قانون کی حکمرانی ہے جہاں کوئی اس سے بالاتر نہیں،برطانوی وزیراعظم کو جرمانے پر عمران خان کاردعمل

datetime 22  جنوری‬‮  2023 |

اسلام آباد (این این آئی) پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے سیٹ بیلٹ نہ باندھنے پر برطانوی وزیراعظم کوہونیوالے جرمانے پرکہاہے کہ یہی قانون کی حکمرانی ہے جہاں کوئی اس سے بالاتر نہیں۔تفصیلات کے مطابق پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین وسابق وزیراعظم عمران خان نے سیٹ بیلٹ نہ باندھنے پر برطانوی وزیراعظم رشی سونک کوہونیوالے جرمانے پر ردعمل دیتے ہوئے اپنے ایک ٹوئٹ میں کہاہے کہ یہی قانون کی حکمرانی ہے جہاں کوئی اس سے بالاتر نہیں۔ انہوں نے کہاکہ ایسا عمل خوشحال قوموں کو غریبوں سے ممتاز کرتا ہے۔ کوئی این آر او نہیں، کوئی قابض جی پی ایس نہیں، سچائی کو ٹوئٹ کرنے کے لیے کوئی حراستی تشدد نہیں۔ انہوں نے کہاکہ طاقتور کی وجہ سے انصاف کا نظام کمزوروں کی حفاظت کرتا ہے۔ انصاف ریاست مدینہ کی بنیاد تھی۔

موضوعات:



کالم



جہانگیری کی جعلی ڈگری


میرے پاس چند دن قبل ایک نوجوان آیا‘ وہ الیکٹریکل…

تاحیات

قیدی کی حالت خراب تھی‘ کپڑے گندے‘ بدبودار اور…

جو نہیں آتا اس کی قدر

’’آپ فائز کو نہیں لے کر آئے‘ میں نے کہا تھا آپ…

ویل ڈن شہباز شریف

بارہ دسمبر جمعہ کے دن ترکمانستان کے دارالحکومت…

اسے بھی اٹھا لیں

یہ 18 اکتوبر2020ء کی بات ہے‘ مریم نواز اور کیپٹن…

جج کا بیٹا

اسلام آباد میں یکم دسمبر کی رات ایک انتہائی دل…

عمران خان اور گاماں پہلوان

گاماں پہلوان پنجاب کا ایک لیجنڈری کردار تھا‘…

نوٹیفکیشن میں تاخیر کی پانچ وجوہات

میں نریندر مودی کو پاکستان کا سب سے بڑا محسن سمجھتا…

چیف آف ڈیفنس فورسز

یہ کہانی حمود الرحمن کمیشن سے شروع ہوئی ‘ سانحہ…

فیلڈ مارشل کا نوٹی فکیشن

اسلام آباد کے سرینا ہوٹل میں 2008ء میں شادی کا ایک…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(آخری حصہ)

جنرل فیض حمید اور عمران خان کا منصوبہ بہت کلیئر…