بدھ‬‮ ، 24 دسمبر‬‮ 2025 

پی ٹی آئی کے مزید استعفے منظور کرنے کی تیاری مکمل

datetime 20  جنوری‬‮  2023 |

اسلام آباد(این این آئی)قومی اسمبلی میں تحریک انصاف کے مزید استعفے منظور کرنے پر ہوم ورک مکمل کر لیا گیا، سپیکر نے پی ٹی آئی کے مزید30استعفے منظور کرنے کی تیاری کر لی۔ذرائع کے مطابق مزید اراکین کے استعفے مرحلہ وار منظور کئے جائیں گے، قومی اسمبلی شعبہ قانون سازی نے ہوم ورک مکمل کر لیا، قومی اسمبلی شعبہ قانون سازی نے فائل سپیکر کو بھجوا دی۔ق لیگ کے مونس الہٰی اور حسین الہٰی کو بھی ایوان سے باہر کرنے پر غور کیا جا رہا ہے، آئین کے آرٹیکل 64کی شق دو کو استعمال کرتے ہوئے دونوں کے خلاف کارروائی ہو سکتی ہے۔

موضوعات:



کالم



جہانگیری کی جعلی ڈگری


میرے پاس چند دن قبل ایک نوجوان آیا‘ وہ الیکٹریکل…

تاحیات

قیدی کی حالت خراب تھی‘ کپڑے گندے‘ بدبودار اور…

جو نہیں آتا اس کی قدر

’’آپ فائز کو نہیں لے کر آئے‘ میں نے کہا تھا آپ…

ویل ڈن شہباز شریف

بارہ دسمبر جمعہ کے دن ترکمانستان کے دارالحکومت…

اسے بھی اٹھا لیں

یہ 18 اکتوبر2020ء کی بات ہے‘ مریم نواز اور کیپٹن…

جج کا بیٹا

اسلام آباد میں یکم دسمبر کی رات ایک انتہائی دل…

عمران خان اور گاماں پہلوان

گاماں پہلوان پنجاب کا ایک لیجنڈری کردار تھا‘…

نوٹیفکیشن میں تاخیر کی پانچ وجوہات

میں نریندر مودی کو پاکستان کا سب سے بڑا محسن سمجھتا…

چیف آف ڈیفنس فورسز

یہ کہانی حمود الرحمن کمیشن سے شروع ہوئی ‘ سانحہ…

فیلڈ مارشل کا نوٹی فکیشن

اسلام آباد کے سرینا ہوٹل میں 2008ء میں شادی کا ایک…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(آخری حصہ)

جنرل فیض حمید اور عمران خان کا منصوبہ بہت کلیئر…