بدھ‬‮ ، 15 جنوری‬‮ 2025 

وزیراعظم کا یونان میں کشتی حادثے پر کل یوم سوگ منانے کا اعلان

datetime 18  جون‬‮  2023

وزیراعظم کا یونان میں کشتی حادثے پر کل یوم سوگ منانے کا اعلان

لاہور(این این آئی) وزیراعظم شہبازشریف نے یونان میں کشتی ڈوبنے کے حادثے میں پاکستانیوں کی ہلاکت پرپیر کے روز یوم سوگ کا اعلان کردیا جبکہ واقعے کی تحقیقات کے لئے چار رکنی اعلیٰ سطحی کمیٹی بھی تشکیل دیدی گئی۔ پیر کے روز یوم سوگ کے موقع پر قومی پرچم سرنگوں رہے گا اور جاں بحق… Continue 23reading وزیراعظم کا یونان میں کشتی حادثے پر کل یوم سوگ منانے کا اعلان

بھارت میں ہولناک ٹرین حادثہ،ملک بھر میں یوم سوگ منایاگیا

datetime 3  جون‬‮  2023

بھارت میں ہولناک ٹرین حادثہ،ملک بھر میں یوم سوگ منایاگیا

نئی دہلی(این این آئی)بھارت کی ریاست اڑیسہ میں ہولناک ٹرین حادثے کے بعد ایک روزہ سوگ کا اعلان کردیا گیا۔بھارتی میڈیا کے مطابق وزیراعظم نریندر مودی نے حادثے پر افسوس کا اظہار کرتے ہوئے مرنے والوں کے لواحقین کے لیے 2 لاکھ روپے امداد کا اعلان کیا ہے اور صورتحال کا جائزہ لینے کے لیے… Continue 23reading بھارت میں ہولناک ٹرین حادثہ،ملک بھر میں یوم سوگ منایاگیا

برطانوی ملکہ الزبتھ دوم کی وفات پرپاکستان میں 12 ستمبر کو یوم سوگ منایا جائیگا

datetime 10  ستمبر‬‮  2022

برطانوی ملکہ الزبتھ دوم کی وفات پرپاکستان میں 12 ستمبر کو یوم سوگ منایا جائیگا

اسلام آباد (این این آئی)برطانوی ملکہ الزبتھ دوم کی وفات پرپاکستان میں 12 ستمبر کو یوم سوگ منایا جائیگا۔وزیراعظم ہاؤس کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق 12ستمبر کو یوم سوگ کے موقع پر قومی پرچم سرنگوں رہیگا۔میڈیا رپورٹ کے مطابق وزیراعظم آفس نے کہا کہ وزیراعظم شہباز شریف نے وزارت خارجہ کی سفارش پر… Continue 23reading برطانوی ملکہ الزبتھ دوم کی وفات پرپاکستان میں 12 ستمبر کو یوم سوگ منایا جائیگا

نیوزی لینڈ واقعہ ،پاکستان میں یوم سوگ ، قومی پرچم سرنگوں

datetime 18  مارچ‬‮  2019

نیوزی لینڈ واقعہ ،پاکستان میں یوم سوگ ، قومی پرچم سرنگوں

اسلام آباد (این این آئی)نیوزی لینڈ کے شہر کرائسٹ چرچ میں مساجد پر دہشتگرد حملے اور مسلمانوں کے جانی نقصان پر پاکستان میں پیر کو یوم سوگ منایا اور اس سلسلے میں قومی پرچم سرنگوں رہا ۔تفصیلات کے مطابق نیوزی لینڈ کے شہر کرائسٹ چرچ کی دو مساجد میں دہشت گردی کے واقعہ میں 50افراد… Continue 23reading نیوزی لینڈ واقعہ ،پاکستان میں یوم سوگ ، قومی پرچم سرنگوں

آج ملک بھر میں سوگ ،ایوان صدر، وزیر اعظم ہاؤس ،پارلیمنٹ ہاؤس سمیت دیگر اہم سرکاری عمارتوں پر پرچم لہراتا رہا لیکن وہ عمارت جہاں قومی پرچم سرنگوں رہا

datetime 15  جولائی  2018

آج ملک بھر میں سوگ ،ایوان صدر، وزیر اعظم ہاؤس ،پارلیمنٹ ہاؤس سمیت دیگر اہم سرکاری عمارتوں پر پرچم لہراتا رہا لیکن وہ عمارت جہاں قومی پرچم سرنگوں رہا

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)نگران وزیر اعظم جسٹس (ر) ناصر الملک کی جانب سے ملک بھر میں سوگ کے اعلان پر وزارت داخلہ اسلام آباد میں عملدرآمد نہ کراسکی سپریم کورٹ کی عمارت کے علاوہ ایوان صدر وزیر اعظم ہاؤس اور پارلیمنٹ ہاؤس سمیت دیگر اہم سرکاری عمارتوں پر پرچم لہراتا رہا ۔ تفصیلات کے مطابق نگران… Continue 23reading آج ملک بھر میں سوگ ،ایوان صدر، وزیر اعظم ہاؤس ،پارلیمنٹ ہاؤس سمیت دیگر اہم سرکاری عمارتوں پر پرچم لہراتا رہا لیکن وہ عمارت جہاں قومی پرچم سرنگوں رہا