طیب اردگان کے صبر کا پیمانہ لبریز،یورپی یونین اور امریکہ پر برس پڑے،وہ سب کچھ کہہ دیا جس کی کوئی جرات ہی نہیں کرتا
انقرہ (این این آئی)ترک صدر نے خبردار کیا ہے کہ یورپی یونین کی ممبر شپ کے حوالے سے عشروں سے جاری مذاکرات پر انقرہ حکومت کا صبر کا پیمانہ لبریز ہو گیا ہے۔ جاسٹا بدترین قانون ہے اورامریکی کانگریس نے اسے پاس کر کے سب سے بڑی غلطی کی ہے جس کا اسے خمیازہ بھگتنا… Continue 23reading طیب اردگان کے صبر کا پیمانہ لبریز،یورپی یونین اور امریکہ پر برس پڑے،وہ سب کچھ کہہ دیا جس کی کوئی جرات ہی نہیں کرتا