جمعرات‬‮ ، 23 جنوری‬‮ 2025 

سعودی عرب اور چین کے بعد لائن لگ گئی متعدد یورپی ممالک نے پاکستان کو بڑی خوشخبری سنادی

datetime 1  ‬‮نومبر‬‮  2018

سعودی عرب اور چین کے بعد لائن لگ گئی متعدد یورپی ممالک نے پاکستان کو بڑی خوشخبری سنادی

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)سعودی عرب اور چین کی جانب سے خوشخبریوں کے بعد پاکستان کیلئے ایک اور اچھی خبر، یورپی یونین کا وفد نئی حکومت آنے کے بعد پہلے سرکاری دورے پر پاکستان پہنچ گیا،یورپی سرمایہ کاروں کی دلچسپی بڑھتی جارہی ہے، یورپی یونین وفد نے پاکستان میں بھاری سرمایہ کاری کا عندیہ دیدیا۔ تفصیلات کے… Continue 23reading سعودی عرب اور چین کے بعد لائن لگ گئی متعدد یورپی ممالک نے پاکستان کو بڑی خوشخبری سنادی

یورپی یونین کے وفد کی جی ایس پی پلس اسٹیٹس پر نظر ثانی کیلئے آمد،ایف اے ٹی ایف کے بعد حکومت کیلئے نئی پریشانی کھڑی ہوگئی

datetime 21  اکتوبر‬‮  2018

یورپی یونین کے وفد کی جی ایس پی پلس اسٹیٹس پر نظر ثانی کیلئے آمد،ایف اے ٹی ایف کے بعد حکومت کیلئے نئی پریشانی کھڑی ہوگئی

اسلام آباد (آن لائن ) یورپی یونین کا وفد، جنرلاز سسٹم آف پریفرنس ( جی ایس پی پلس اسٹیٹس ) پر نظر ثانی کیلئے رواں ہفتے اسلام آباد پہنچ رہا ہے۔ یورپی یونین کا وفد ملک میں بنیادی انسانی حقوق، خواتین اور بچوں کے حقوق اور اقلیتوں کے حقوق کے حوالے کیے جانے والے اقداما… Continue 23reading یورپی یونین کے وفد کی جی ایس پی پلس اسٹیٹس پر نظر ثانی کیلئے آمد،ایف اے ٹی ایف کے بعد حکومت کیلئے نئی پریشانی کھڑی ہوگئی

ایران کیساتھ ایٹمی معاہدے کو باقی رکھے جانے کی کوشش جاری رہے گی : یورپی یونین

datetime 20  اکتوبر‬‮  2018

ایران کیساتھ ایٹمی معاہدے کو باقی رکھے جانے کی کوشش جاری رہے گی : یورپی یونین

برسلز(این این آئی) یورپی یونین کے خارجہ امور کی سربراہ فیڈریکا موگرینی نے کہا ہے کہ ایران کیساتھ ایٹمی معاہدے کو باقی رکھے جانے کی کوشش جاری رہے گی ۔فیڈریکا موگرینی نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے ایران کے خلاف امریکی پابندیوں کے بارے میں یورپی یونین کے مؤقف کے بارے میں کہا کہ یورپی… Continue 23reading ایران کیساتھ ایٹمی معاہدے کو باقی رکھے جانے کی کوشش جاری رہے گی : یورپی یونین

گرے لسٹ سے نکلنے میں پاکستان کومدد دینے پر تیار ہیں،یورپی یونین

datetime 10  اگست‬‮  2018

گرے لسٹ سے نکلنے میں پاکستان کومدد دینے پر تیار ہیں،یورپی یونین

برسلز(انٹرنیشنل ڈیسک)یورپی یونین کے پاکستان میں سفیر ژاں فرانسوا کوتاں نے کہا ہے کہ یورپی یونین پاکستان میں جمہوری استحکام، معاشی خوشحالی اور دہشت گردی کے خلاف جنگ میں پاکستان کی مدد پر تیار ہے۔جرمن ریڈیوکو دیئے گئے ایک انٹرویومیں یورپی یونین کے پاکستان میں سفیر ژاں فرانسوا کوتاں نے کہا کہ یورپی یونین ایف… Continue 23reading گرے لسٹ سے نکلنے میں پاکستان کومدد دینے پر تیار ہیں،یورپی یونین

یورپی یونین نے کپتان کے وزارت عظمیٰ کا حلف اٹھانے سے قبل ہی پاکستانیوں کو بڑی خوشخبری سنا دی، ایسا اعلان کر دیا کہ جو آج سے پہلے کبھی نہیںکیا گیا تھا

datetime 10  اگست‬‮  2018

یورپی یونین نے کپتان کے وزارت عظمیٰ کا حلف اٹھانے سے قبل ہی پاکستانیوں کو بڑی خوشخبری سنا دی، ایسا اعلان کر دیا کہ جو آج سے پہلے کبھی نہیںکیا گیا تھا

برسلز (مانیٹرنگ ڈیسک)یورپی یونین نے فنانشل ٹاسک فورس کی گرے لسٹ سے نکلنے میں پاکستان کی مدد کی یقین دہانی کرا دی، جمہوری استحکام، معاشی خوشحالی اور دہشت گردی کے خلاف جنگ میں پاکستان کی مدد کرنے کا اعلان۔ تفصیلات کے مطابق اسلام آباد میں تعینات یورپی یونین کے سفیرژاں فرانسوا کوتاںنے بین الاقوامی خبر… Continue 23reading یورپی یونین نے کپتان کے وزارت عظمیٰ کا حلف اٹھانے سے قبل ہی پاکستانیوں کو بڑی خوشخبری سنا دی، ایسا اعلان کر دیا کہ جو آج سے پہلے کبھی نہیںکیا گیا تھا

عالم کفر باز نہ آیا، نبی اکرمﷺ کے گستاخانہ خاکوں کے مقابلے کا انعقاد پاکستان کے صبر کا پیمانہ لبریز ، جواب میں بڑا قدم اٹھا لیا

datetime 19  جولائی  2018

عالم کفر باز نہ آیا، نبی اکرمﷺ کے گستاخانہ خاکوں کے مقابلے کا انعقاد پاکستان کے صبر کا پیمانہ لبریز ، جواب میں بڑا قدم اٹھا لیا

اسلام آ باد (آئی این پی) دفتر خا ر جہ نے نبی اکرمؐ کے گستاخانہ خاکوں کے مقا بلو ں با رے تقر یب پر یو رپی یو نین اور ہا لینڈ کے سفیرو ں کو طلب کر تے ہو ئے شد ید احتجاج کیا ہے ، جمعرات کو دفتر خا رجہ کی جا نب… Continue 23reading عالم کفر باز نہ آیا، نبی اکرمﷺ کے گستاخانہ خاکوں کے مقابلے کا انعقاد پاکستان کے صبر کا پیمانہ لبریز ، جواب میں بڑا قدم اٹھا لیا

عالمی طاقتیں تنازعات اور انتشار سے اجتناب کریں، یورپی یونین

datetime 16  جولائی  2018

عالمی طاقتیں تنازعات اور انتشار سے اجتناب کریں، یورپی یونین

بیجنگ(انٹرنیشنل ڈیسک)یورپی یونین نے امریکا، روس اور چین سے کہا ہے کہ وہ قریبی رابطہ کاری اور اشتراک سے عالمی تجارتی تنا کی صورت حال کو ختم کریں کیونکہ اگر ایسا نہ ہوا تو یہ افراتفری اور تشدد کا باعث ہو سکتا ہے۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق یورپی کونسل کے صدر ڈونلڈ ٹسک نے… Continue 23reading عالمی طاقتیں تنازعات اور انتشار سے اجتناب کریں، یورپی یونین

یورپی یونین کا یونانی بیل آؤٹ پیکج ختم کرنے کا اعلان

datetime 22  جون‬‮  2018

یورپی یونین کا یونانی بیل آؤٹ پیکج ختم کرنے کا اعلان

برسلز(انٹرنیشنل ڈیسک) یورپی یونین نے یونان کا بیل آؤٹ پیکج ختم کرنے کا اعلان کر دیا، یونان کو 15ارب یورو کی آخری ادائیگی کی جائے گی، قرض لوٹانے کی مدت میں 10برس توسیع کر دی جائیگی۔غیر ملکی ذرائع کے مطابق یونان کے لیے آٹھ سال سے جاری مراعاتی پیکج کے خاتمے کی امید پیدا ہو… Continue 23reading یورپی یونین کا یونانی بیل آؤٹ پیکج ختم کرنے کا اعلان

Page 5 of 10
1 2 3 4 5 6 7 8 9 10