جمعہ‬‮ ، 24 جنوری‬‮ 2025 

غفلت کے باعث ہزاروں میٹرک ٹن سرکاری گندم خراب

datetime 2  اکتوبر‬‮  2023

غفلت کے باعث ہزاروں میٹرک ٹن سرکاری گندم خراب

اسلام آباد(این این آئی)پاسکو میں اسٹور کی گئی ہزاروں ٹن سرکاری گندم خراب ہونے کا انکشاف ہوا ہے،ادارے نے 36ہزار میٹرک ٹن سے زائد خراب گندم فروخت کرنے کا فیصلہ کرلیا۔تفصیلات کے مطابق پاکستان ایگریکلچرل اسٹوریج اینڈ سروسز کارپوریشن (پاسکو)میں رکھی گئی ہزاروں میٹرک ٹن گندم خراب ہوگئی۔حکام نے پاسکو کی 36ہزار 213میٹرک ٹن خراب… Continue 23reading غفلت کے باعث ہزاروں میٹرک ٹن سرکاری گندم خراب

رواں مالی سال گندم کی پیداوار 2 کروڑ 76 لاکھ ٹن آل ٹائم ریکارڈ

datetime 11  جون‬‮  2023

رواں مالی سال گندم کی پیداوار 2 کروڑ 76 لاکھ ٹن آل ٹائم ریکارڈ

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) رواں مالی سال گندم کی پیداوار 2کروڑ 76لاکھ ٹن آل ٹائم ریکارڈ،مکئی کی فصل میں 7فیصد اضافہ‘ قومی پیداوار ایک کروڑ ایک لاکھ ٹن سے بھی تجاوز کر گئی ۔ کپاس کی پیداوار میں41فیصد کمی‘ گنے کی پیداوار میں 2اعشاریہ آٹھ فیصد اضافہ ہوا،جنگ اخبار میں حنیف خالد کی خبر کے… Continue 23reading رواں مالی سال گندم کی پیداوار 2 کروڑ 76 لاکھ ٹن آل ٹائم ریکارڈ

گندم کی بڑھتی قیمتوں کے باعث آٹے کی قلت کا خدشہ

datetime 4  مئی‬‮  2023

گندم کی بڑھتی قیمتوں کے باعث آٹے کی قلت کا خدشہ

اسلام آباد(این این آئی)فلور ملز ایسوسی ایشن نے گندم کی بڑھتی قیمتوں کے باعث آٹے کی قلت کا خدشہ ظاہر کردیا۔ فلور ملز ایسوسی ایشن کے چیئرمین افتخار مٹو نے اپنے بیان میں کاہکہ محکمہ خوراک کی پابندیوں کے باعث مارکیٹ میں گندم کی آمد بری طرح متاثر ہورہی ہے ، صوبے میں آٹے کی… Continue 23reading گندم کی بڑھتی قیمتوں کے باعث آٹے کی قلت کا خدشہ

حکومت کے گندم کی ریکارڈ پیداوار کے دعوے حقائق کے منافی نکلے

datetime 2  مئی‬‮  2023

حکومت کے گندم کی ریکارڈ پیداوار کے دعوے حقائق کے منافی نکلے

لاہور (این این آئی)حکومت کے گندم کی ریکارڈ پیداوار کے دعوے حقائق کے منافی نکلے، مقررہ ہدف سے لاکھوں ٹن کم پیداوار ہونے کا انکشاف۔ رپورٹ کے مطابق حکومت کی جانب سے رواں سال گندم کی پیدوار میں 10 سال کا ریکارڈ ٹوٹ جانے کا دعوٰی حقائق کے منافی ہے۔ بتایا گیا ہے کہ حکومت… Continue 23reading حکومت کے گندم کی ریکارڈ پیداوار کے دعوے حقائق کے منافی نکلے

نئی فصل کے باوجود غریب آل ٹائم ریکارڈ قیمت پر آٹا خریدنے پر مجبور

datetime 30  اپریل‬‮  2023

نئی فصل کے باوجود غریب آل ٹائم ریکارڈ قیمت پر آٹا خریدنے پر مجبور

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) پنجاب میں گندم کی نئی فصل آنے کے باوجود صارفین کو ریکارڈ قیمت پر گندم کا آٹا خریدنا پڑ رہا ہے۔ جنگ اخبار میں حنیف خالد کی خبر کے چکی آٹا مالکان ایسوسی ایشن کے ذرائع کے مطابق راولپنڈی اسلام آباد میں چکی آٹا ایک سو ستر روپے کلو تک جا… Continue 23reading نئی فصل کے باوجود غریب آل ٹائم ریکارڈ قیمت پر آٹا خریدنے پر مجبور

جانوروں کے کھانے کے لائق نہ رہنے والی گندم چکی مالکان اورآٹا ملوں کو دے دی گئی، افسوسناک انکشاف

datetime 28  اپریل‬‮  2023

جانوروں کے کھانے کے لائق نہ رہنے والی گندم چکی مالکان اورآٹا ملوں کو دے دی گئی، افسوسناک انکشاف

کراچی (این این آئی)جانوروں کے کھانے کے لائق نہ رہنے والی گندم چکیوں اور فلار ملز کو دے دی گئی، سرکاری گوداموں میں گندم کی دو لاکھ بوریاں خراب ہوگئی تھیں۔تفصیلات کے مطابق کراچی کے علاقے ملیر کے سرکاری گوداموں میں گندم خراب ہونے کے معاملے پر 2لاکھ سے زائد خراب گندم زبردستی چکی مالکان… Continue 23reading جانوروں کے کھانے کے لائق نہ رہنے والی گندم چکی مالکان اورآٹا ملوں کو دے دی گئی، افسوسناک انکشاف

گودام میں گندم کی 2لاکھ بوریاں خراب ہونے کا انکشاف

datetime 13  اپریل‬‮  2023

گودام میں گندم کی 2لاکھ بوریاں خراب ہونے کا انکشاف

کراچی(این این آئی) شہریوں کو کھانے کیلئے آٹا نہیں اور سرکاری گوداموں میں ہزاروں گندم کی بوریاں خراب ہونے کا انکشاف ہوا ہے۔ملک کے مختلف شہروں میں حالات کچھ ایسے ہیں کہ مفت سرکاری آٹا لینے کے لیے اب تک کئی شہریوں کی جان چلی گئی اور کئی افراد زخمی بھی ہو چکے ہیں لیکن… Continue 23reading گودام میں گندم کی 2لاکھ بوریاں خراب ہونے کا انکشاف

پنجاب میں شدید بارش، ژالہ باری سے 23 ارب روپے مالیت گندم کی فصل تباہ

datetime 5  اپریل‬‮  2023

پنجاب میں شدید بارش، ژالہ باری سے 23 ارب روپے مالیت گندم کی فصل تباہ

لاہور (این این آئی)پنجاب ایگریکلچر حکام نے کہا ہے کہ اندازے کے مطابق صوبے کے مختلف اضلاع میں حالیہ شدید بارش اور ژالہ باری سے 5 سے 6 فیصد گندم کی فصل تباہ ہوگئی ہے جس کی مالیت 23 ارب روپے ہے۔تفصیلات کے مطابق پنجاب کئی اضلاع میں گزشتہ دو ہفتوں کے دوران بارش اور… Continue 23reading پنجاب میں شدید بارش، ژالہ باری سے 23 ارب روپے مالیت گندم کی فصل تباہ

ژالہ باری سے جنوبی پنجاب میں گندم کی فصل تباہ

datetime 22  مارچ‬‮  2023

ژالہ باری سے جنوبی پنجاب میں گندم کی فصل تباہ

ملتان(پی پی آ ئی)گزشتہ روزہونے والی ڑالہ باری سے ملتان سمیت جنوبی پنجاب کی گندم کی فصل کوشدید نقصان پہنچا ہے۔ذرا ئع کے مطابق ملتان سمیت جنوبی پبجاب بھرمیں حالیہ بارشوں تیزآندھی ڑالہ باری کے باعث ہزاروں ایکٹررقبے پرآم کی فصل بھی جزوی طور پرمتاثر ہوئی ہے،اس کےعلاوہ گندم کی فصل کوشدید نقصان پہنچا ہے۔جس… Continue 23reading ژالہ باری سے جنوبی پنجاب میں گندم کی فصل تباہ

Page 1 of 10
1 2 3 4 5 6 7 8 9 10