منگل‬‮ ، 18 ‬‮نومبر‬‮ 2025 

گندم کی بڑھتی قیمتوں کے باعث آٹے کی قلت کا خدشہ

datetime 4  مئی‬‮  2023
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(این این آئی)فلور ملز ایسوسی ایشن نے گندم کی بڑھتی قیمتوں کے باعث آٹے کی قلت کا خدشہ ظاہر کردیا۔

فلور ملز ایسوسی ایشن کے چیئرمین افتخار مٹو نے اپنے بیان میں کاہکہ محکمہ خوراک کی پابندیوں کے باعث مارکیٹ میں گندم کی آمد بری طرح متاثر ہورہی ہے ، صوبے میں آٹے کی شدید قلت کا خدشہ ہے۔انہوں نے کہا کہ وزیراعلی پابندیاں ختم کرائیں کیونکہ محکمہ خوراک کی پابندیوں سے فلور ملز کو گندم کے حصول میں شدید دشواری پیش آرہی ہے۔افتخار مٹو نے کہا کہ ملوں کے پاس گندم کا اسٹاک بہت کم رہ گیا ہے، صارفین مہنگے داموں آٹا خریدنے پر مجبور ہیں، صورت حال یہی رہی تو مارکیٹ میں آٹے کی قلت پیدا ہوجائیگی۔

موضوعات:



کالم



عمران خان کی برکت


ہم نیویارک کے ٹائم سکوائر میں گھوم رہے تھے‘ ہمارے…

70برے لوگ

ڈاکٹر اسلم میرے دوست تھے‘ پولٹری کے بزنس سے وابستہ…

ایکسپریس کے بعد(آخری حصہ)

مجھے جون میں دل کی تکلیف ہوئی‘ چیک اپ کرایا تو…

ایکسپریس کے بعد(پہلا حصہ)

یہ سفر 1993ء میں شروع ہوا تھا۔ میں اس زمانے میں…

آئوٹ آف سلیبس

لاہور میں فلموں کے عروج کے زمانے میں ایک سینما…

دنیا کا انوکھا علاج

نارمن کزنز (cousins) کے ساتھ 1964ء میں عجیب واقعہ پیش…

عدیل اکبرکو کیاکرناچاہیے تھا؟

میرا موبائل اکثر ہینگ ہو جاتا ہے‘ یہ چلتے چلتے…

خود کو ری سیٹ کریں

عدیل اکبر اسلام آباد پولیس میں ایس پی تھے‘ 2017ء…

بھکاریوں سے جان چھڑائیں

سینیٹرویسنتے سپین کے تاریخی شہر غرناطہ سے تعلق…

سیریس پاکستان

گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…