منگل‬‮ ، 24 دسمبر‬‮ 2024 

کلبھوشن کامعاملہ،بھارت منتوں پراترآیا،پاکستان سے دوبڑے مطالبے بھی کرڈالے

datetime 20  اپریل‬‮  2017

کلبھوشن کامعاملہ،بھارت منتوں پراترآیا،پاکستان سے دوبڑے مطالبے بھی کرڈالے

نئی دہلی (آئی این پی)بھارت نے کہا ہے کہ وہ کلبھوشن کے معاملے میں پاکستان سے دو مطالبات کے باضابطہ جواب کا منتظر ہے،ہمیں کلبھوشن کی صحت اور پاکستان میں ٹھکانے کے بارے میں فکر مندلاحق ہے۔ جمعرات کو بھارتی میڈیا کے مطابق وزارت خارجہ کے ترجمان گوپال بگلے کا کہنا ہے کہ15مرتبہ کلبھوشن یادو… Continue 23reading کلبھوشن کامعاملہ،بھارت منتوں پراترآیا،پاکستان سے دوبڑے مطالبے بھی کرڈالے

کرنل (ر) حبیب کے کلبھوشن کو پکڑنے والی ٹیم سے تعلق کی خبریں،پاک فوج نے وضاحت کردی

datetime 17  اپریل‬‮  2017

کرنل (ر) حبیب کے کلبھوشن کو پکڑنے والی ٹیم سے تعلق کی خبریں،پاک فوج نے وضاحت کردی

راولپنڈی (آئی این پی)ڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل آصف غفور نے کہا ہے کہ کرنل (ر) حبیب کا کلبھوشن کو پکڑنے والی ٹیم سے کوئی تعلق نہیں ہے ‘ وہ 2014ء میں فوج سے ریٹائر ہو گئے تھے ‘ کلبھوشن یادیو کو سزا فیلڈ جنرل کورٹ مارشل کے تقاضوں کے مطابق دی… Continue 23reading کرنل (ر) حبیب کے کلبھوشن کو پکڑنے والی ٹیم سے تعلق کی خبریں،پاک فوج نے وضاحت کردی

کلبھوشن کا معاملہ، بھارت کا موڈ خراب لگ رہا ہے اور۔۔! سابق وزیرخارجہ نے تشویشناک دعویٰ کردیا

datetime 16  اپریل‬‮  2017

کلبھوشن کا معاملہ، بھارت کا موڈ خراب لگ رہا ہے اور۔۔! سابق وزیرخارجہ نے تشویشناک دعویٰ کردیا

لاہور(آئی این پی) سابق وزیر خارجہ خورشید محمودقصوری نے کہا ہے کہ پاکستان اور بھارت دونوں ہی جنگ نہیں کر سکتے مگر بھارت کا موڈ خراب لگ رہا ہے ‘بھارت نے ہوش کے ناخن نہ لیے تو پاکستان اور بھارت میں غر بت جیسے مسائل میں خطر ناک اضافہ ہوگا ‘پاکستان کو خارجہ پالیسی کے… Continue 23reading کلبھوشن کا معاملہ، بھارت کا موڈ خراب لگ رہا ہے اور۔۔! سابق وزیرخارجہ نے تشویشناک دعویٰ کردیا

پاکستان کوبدنام کرنے کی سازشیں شروع ،بھارتی ریاست چھتیس گڑھ میں’’ آئی ایس آئی‘‘ کاسیلپرسیل پکڑنے کادعوی

datetime 16  اپریل‬‮  2017

پاکستان کوبدنام کرنے کی سازشیں شروع ،بھارتی ریاست چھتیس گڑھ میں’’ آئی ایس آئی‘‘ کاسیلپرسیل پکڑنے کادعوی

نئی دہلی (مانیٹرنگ ڈیسک ) کلبھوشن یادیوکوسزائےموت سنائے جانے کے بعد بھارتی خفیہ ایجنسیوں نے پاکستان کے خلاف سازشوں کے نئے جال بننے شروع کردیئے ہیں تاکہ عالمی سطح پرپاکستان کوبدنام کیاجاسکے اوراس کےلئے ایک نئی کہانی گھڑنے کی کوششیں جاری ہیں ۔اسی سلسلے میں بھارتی سیکیورٹی ادارے جوکہ خود تودنیابھرمیں بدنام ہیں انہوں نے بھارتی ریاست چھتیس گڑھ میں دوہندوئوں کوگرفتارکرکے الزام عائد کیاہے… Continue 23reading پاکستان کوبدنام کرنے کی سازشیں شروع ،بھارتی ریاست چھتیس گڑھ میں’’ آئی ایس آئی‘‘ کاسیلپرسیل پکڑنے کادعوی

کلبھوشن کو سز ا سنادی،اب براہ مہربانی ہمیں یہ تو دے دیں،،ترجمان بھارتی وزارت خارجہ گوپال بگلے منتوں پر اُتر آئے

datetime 16  اپریل‬‮  2017

کلبھوشن کو سز ا سنادی،اب براہ مہربانی ہمیں یہ تو دے دیں،،ترجمان بھارتی وزارت خارجہ گوپال بگلے منتوں پر اُتر آئے

نئی دہلی (آئی این پی)کلبھوشن کو سز ا سنادی،اب براہ مہربانی ہمیں یہ تو دے دیں،،ترجمان بھارتی وزارت خارجہ گوپال بگلے منتوں پر اُتر آئے،بھارت نے کہا ہے کہ پاکستان سے کلبھوشن یادو کو فوجی عدالت سے سزائے موت سنائے جانے کے فیصلے اورچار ج شیٹ کی تصدیق شدہ نقل فراہم کرنے کی درخواست کی… Continue 23reading کلبھوشن کو سز ا سنادی،اب براہ مہربانی ہمیں یہ تو دے دیں،،ترجمان بھارتی وزارت خارجہ گوپال بگلے منتوں پر اُتر آئے

اگر کلبھوشن یادیو معصوم تھا تو۔۔۔! پاکستان کے جواب نے بھارت کے ہوش اُڑادیئے

datetime 14  اپریل‬‮  2017

اگر کلبھوشن یادیو معصوم تھا تو۔۔۔! پاکستان کے جواب نے بھارت کے ہوش اُڑادیئے

ا سلام آ باد (آئی این پی) پاکستان کے آئین کے مطابق کلبھوشن یادیو کے حقوق کا تحفظ کیا گیا ، کیس ایک سال تک جاری رہا اور تمام قانونی ضروریات پوری کی گئیں اور شفافیت کو یقینی بنایا گیا ، قانون شہادت کے تحت کارروائی کی گئی، ٹرائل کی شفافیت کو یقینی بنانے کے… Continue 23reading اگر کلبھوشن یادیو معصوم تھا تو۔۔۔! پاکستان کے جواب نے بھارت کے ہوش اُڑادیئے

کلبھوشن تہران میں پاکستانی سفارتخانے پر حملہ، بلوچ علیحدگی پسند تنظیم کی مشہوری چاہتا تھا,نئی رپورٹ

datetime 14  اپریل‬‮  2017

کلبھوشن تہران میں پاکستانی سفارتخانے پر حملہ، بلوچ علیحدگی پسند تنظیم کی مشہوری چاہتا تھا,نئی رپورٹ

اسلام آباد (آئی این پی) سزائے موت پانے والے بھارتی جاسوس کلبھوشن کے متعلق مزید نئے انکشافات سامنے آگئے، کلبھوشن یادیو تہران میں پاکستانی سفارتخانے پر حملہ کرانا چاہتا تھا، حملے کی ذمہ داری ایک بلوچ علیحدگی پسند تنظیم نے قبول کرنا تھی۔ نجی ٹی وی کے پروگرام میں انکشاف کیا گیا کلبھوشن اس منصوبے… Continue 23reading کلبھوشن تہران میں پاکستانی سفارتخانے پر حملہ، بلوچ علیحدگی پسند تنظیم کی مشہوری چاہتا تھا,نئی رپورٹ

کلبھوشن پر جاسوسی‘ تخریب کاری کے الزامات ہیں‘ ویانا کنونشن لاگو نہیں ہوتا، خورشید قصوری

datetime 14  اپریل‬‮  2017

کلبھوشن پر جاسوسی‘ تخریب کاری کے الزامات ہیں‘ ویانا کنونشن لاگو نہیں ہوتا، خورشید قصوری

نئی دہلی (مانیٹرنگ ڈیسک) سابق وزیرخارجہ خورشید قصوری نے کہا کہ ویانا پروٹوکول فوج کو نہیں صرف شہریوں کو کور کرتا ہے۔ ایک بھارتی چینل کو انٹرویو میں انہوں نے کہا کہ کلبھوشن پر جاسوسی اور تخریب کاری کے الزامات ہیں۔ قونصلر رسائی لازمی نہیں۔ ویانا کنونشن جاسوسی اور دہشت گردی کرنے والوں پر لاگو… Continue 23reading کلبھوشن پر جاسوسی‘ تخریب کاری کے الزامات ہیں‘ ویانا کنونشن لاگو نہیں ہوتا، خورشید قصوری

کلبھوشن کی سزا اور کرنل(ر)حبیب ظاہر کی گمشدگی،بھارتی ہائی کمشنر دفتر خارجہ پہنچ گئے

datetime 14  اپریل‬‮  2017

کلبھوشن کی سزا اور کرنل(ر)حبیب ظاہر کی گمشدگی،بھارتی ہائی کمشنر دفتر خارجہ پہنچ گئے

اسلام آباد(نیوزڈیسک)کلبھوشن کی سزا اور کرنل(ر)حبیب ظاہر کی گمشدگی،بھارتی ہائی کمشنر دفتر خارجہ پہنچ گئے،تفصیلات کے مطابق سیکرٹری خارجہ تہمینہ جنجوعہ کی جانب سے طلب کرنے پربھارتی ہائی کمشنر کی طلبی پر گوتم بمبا والا دفتر خارجہ پہنچے جہاں پر مختلف امورپر گفتگو کی گئی۔ سیکرٹری خارجہ اور بھارتی ہائی کمشنر کے درمیان ملاقات میں… Continue 23reading کلبھوشن کی سزا اور کرنل(ر)حبیب ظاہر کی گمشدگی،بھارتی ہائی کمشنر دفتر خارجہ پہنچ گئے

Page 6 of 11
1 2 3 4 5 6 7 8 9 10 11