پیر‬‮ ، 07 جولائی‬‮ 2025 

پی ٹی آئی لانگ مارچ اسلام آباد نہ آیا، سکیورٹی کے نام پر کروڑوں خرچ ہوگئے

datetime 27  ‬‮نومبر‬‮  2022

پی ٹی آئی لانگ مارچ اسلام آباد نہ آیا، سکیورٹی کے نام پر کروڑوں خرچ ہوگئے

اسلام آباد (این این آئی)پاکستان تحریک انصاف کے لانگ مارچ کے باعث وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں سکیورٹی اخراجات پر کروڑوں روپے خرچ ہوگئے۔دستاویز کے مطابق اسلام آباد میں سکیورٹی کے نام پر 25 کروڑ 63 لاکھ روپیخرچ ہوئے جبکہ وزارت داخلہ نے39 کروڑ92لاکھ روپے سے زائد کا بجٹ منظورکرایا تھا۔اسلام آباد کی مختلف شاہراہوں… Continue 23reading پی ٹی آئی لانگ مارچ اسلام آباد نہ آیا، سکیورٹی کے نام پر کروڑوں خرچ ہوگئے

وزیر آباد واقعے سے ایک مذہبی جماعت نے لاتعلقی کا اظہار کردیا

datetime 9  ‬‮نومبر‬‮  2022

وزیر آباد واقعے سے ایک مذہبی جماعت نے لاتعلقی کا اظہار کردیا

لاہور(آئی این پی ) تحریک انصاف نے 6 روز کے وقفے کے بعد کل جمعرات سے دوبارہ لانگ مارچ شروع کرنے کا اعلان کردیا۔ مشیر داخلہ پنجاب عمر سرفراز چیمہ نے ایک بیان میں کہا کہ حقیقی آزادی کا مارچ جاری رہے گا ، کل جمعرات سے دو لانگ مارچ شروع ہوں گے ایک کی… Continue 23reading وزیر آباد واقعے سے ایک مذہبی جماعت نے لاتعلقی کا اظہار کردیا

لانگ مارچ کے دوران پی ٹی آئی کو بڑا دھچکا لگ گیا

datetime 3  ‬‮نومبر‬‮  2022

لانگ مارچ کے دوران پی ٹی آئی کو بڑا دھچکا لگ گیا

اسلام آباد(آئی این پی)پاکستان تحریک انصاف کو لانگ مارچ کے دوران بڑا دھچکا لگ گیا، مسلم لیگ( ن) کے رکن قومی اسمبلی ذوالفقار بھٹی کو کامیاب قرار دیدیا گیا۔خیال رہے کہ 2018 کے عام انتخابات میں سرگودھا کے حلقے 91 میں پاکستان مسلم لیگ ن کے امیدوار ڈاکٹر ذوالفقار علی بھٹی 1 لاکھ 10 ہزار… Continue 23reading لانگ مارچ کے دوران پی ٹی آئی کو بڑا دھچکا لگ گیا

عمران خان کے لانگ مارچ نے ایک اور ماں کی گود اجاڑ دی

datetime 2  ‬‮نومبر‬‮  2022

عمران خان کے لانگ مارچ نے ایک اور ماں کی گود اجاڑ دی

لاہور ٗ گوجرانوالہ(مانیٹرنگ ڈیسک ٗآئی این پی )پی ٹی آئی کے لانگ مارچ میں حالی روڈ پر گزشتہ جمعہ کے روز ٹرک سے گر کر زخمی ہونے والا پی ٹی آئی کا کارکن ہسپتال میں دم توڑ گیا ۔تفصیلات کے مطابق حسن بلوچ نامی کارکن لانگ مارچ میں شرکت کے لیے جا ریا تھا کہ… Continue 23reading عمران خان کے لانگ مارچ نے ایک اور ماں کی گود اجاڑ دی

لانگ مارچ کی ڈیوٹی پر تعینات اہلکاروں کے ساتھ ناروا سلوک کا انکشاف

datetime 2  ‬‮نومبر‬‮  2022

لانگ مارچ کی ڈیوٹی پر تعینات اہلکاروں کے ساتھ ناروا سلوک کا انکشاف

لاہور(آئی این پی) پنجاب پولیس کی جانب سے پی ٹی آئی کے لانگ مارچ کی ڈیوٹی پر تعینات ہونے والے اہلکاروں کے ساتھ افسوسناک سلوک کا انکشاف ہوا ہے۔ ایک نجی ٹی وی کے مطابق پنجاب پولیس کی جانب سے 600 جوانوں کو جانوروں کی طرح بس میں لاد کر پنڈی پہنچایا جا رہا ہے۔… Continue 23reading لانگ مارچ کی ڈیوٹی پر تعینات اہلکاروں کے ساتھ ناروا سلوک کا انکشاف

پی ٹی آئی لانگ مارچ، انتظامیہ کی جانب سے اجازت نہ دینے کی صورت میں پلان بی سامنے آ گیا

datetime 31  اکتوبر‬‮  2022

پی ٹی آئی لانگ مارچ، انتظامیہ کی جانب سے اجازت نہ دینے کی صورت میں پلان بی سامنے آ گیا

اسلام آباد (آن لائن) پاکستان تحریک انصاف نے سیکٹر ایچ نائن سری نگر ہائی وے پر دھرنا اور اسلام آباد کے تمام داخلی و خارجی راستوں پر دھرنا دیے جانے کی منصوبہ بندی کر لی۔ذرائع سے معلوم ہوا ہے کہ پلان A کے تحت پاکستان تحریک انصاف نے سری نگر ہائی وے سیکٹر ایچ نائن… Continue 23reading پی ٹی آئی لانگ مارچ، انتظامیہ کی جانب سے اجازت نہ دینے کی صورت میں پلان بی سامنے آ گیا

پی ٹی آئی لانگ مارچ کے پیش نظر اسلام آباد میں جگہ جگہ کنٹینرز لگا دئیے گئے

datetime 30  اکتوبر‬‮  2022

پی ٹی آئی لانگ مارچ کے پیش نظر اسلام آباد میں جگہ جگہ کنٹینرز لگا دئیے گئے

اسلام آباد (این این آئی)پاکستان تحریک انصاف کے لانگ مارچ کے پیش نظر اسلام آباد پولیس نے شہر میں جگہ جگہ کنٹینرز لگادئیے ،ڈی چوک میں سندھ پولیس کے اہلکار بھی تعینات کر دئیے گئے۔اطلاعات کے مطابق فی الحال ریڈ زون جانے والے ڈی چوک اور نادرا چوک کے علاوہ کسی بھی راستے کو مکمل… Continue 23reading پی ٹی آئی لانگ مارچ کے پیش نظر اسلام آباد میں جگہ جگہ کنٹینرز لگا دئیے گئے

پختونخوااور پنجاب سے بیک وقت اسلام آباد پر چڑھائی پی ٹی آئی کے ممکنہ لانگ مارچ کی تفصیلات آگئیں

datetime 20  اکتوبر‬‮  2022

پختونخوااور پنجاب سے بیک وقت اسلام آباد پر چڑھائی پی ٹی آئی کے ممکنہ لانگ مارچ کی تفصیلات آگئیں

اسلام آباد ( آن لائن)تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان کو لانگ مارچ کے لئے 25 اکتوبر کی تاریخ تجویز کی گئی ہے تاہم لانگ مارچ سے متعلق حتمی تاریخ کا فیصلہ خود عمران خان ہی کریں گے ۔لانگ مارچ کی تیاریوں کے لئے ڈویژنل پارٹیوں ہیڈ کوارٹرز کو بھی ہدایات دی گئیں ہیں تاہم… Continue 23reading پختونخوااور پنجاب سے بیک وقت اسلام آباد پر چڑھائی پی ٹی آئی کے ممکنہ لانگ مارچ کی تفصیلات آگئیں

پی ٹی آئی لانگ مارچ کے حوالے سے علی محمد خان کا بیان سامنے آگیا

datetime 12  اکتوبر‬‮  2022

پی ٹی آئی لانگ مارچ کے حوالے سے علی محمد خان کا بیان سامنے آگیا

اسلام آباد ٗ تخت بھائی (این این آئی)پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اور سابق وزیر مملکت برائے پارلیمانی امور علی محمد خان نے لانگ مارچ کے حوالے سے گفتگو کرتے ہوئے کہاہے کہ 16اور 23 اکتوبر کو ضمنی اور بلدیاتی انتخابات ہیں، ہوسکتا ہے لانگ مارچ اکتوبر کے آخری ہفتے تک چلا جائے۔ ایک انٹرویومیں… Continue 23reading پی ٹی آئی لانگ مارچ کے حوالے سے علی محمد خان کا بیان سامنے آگیا

1 2