منگل‬‮ ، 13 اکتوبر‬‮ 2026 

پی ٹی آئی لانگ مارچ کے پیش نظر اسلام آباد میں جگہ جگہ کنٹینرز لگا دئیے گئے

datetime 30  اکتوبر‬‮  2022 |

اسلام آباد (این این آئی)پاکستان تحریک انصاف کے لانگ مارچ کے پیش نظر اسلام آباد پولیس نے شہر میں جگہ جگہ کنٹینرز لگادئیے ،ڈی چوک میں سندھ پولیس کے اہلکار بھی تعینات کر دئیے گئے۔اطلاعات کے مطابق فی الحال ریڈ زون جانے والے ڈی چوک اور نادرا چوک کے علاوہ کسی بھی راستے کو مکمل بند نہیں کیا گیا۔پی ٹی آئی کا لانگ مارچ اسلام آباد پہنچے کے بعد پی ٹی آئی کو پاور شو کیلئے اسلام آباد میں ایچ نائن گراؤنڈ دیا گیا ۔انتظامیہ اور پولیس نے وقت سے پہلے ہی پوزیشنز سنبھال لی ہیں، تمام داخلی و خارجی راستوں پر کنٹینرز رکھ دیے گئے ہیں تاہم راستے جزوی طور پر کھلے ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…