پی ایس ایل 6 کے بقیہ میچز کے انعقاد کا معاملہ بڑی پیشرفت سامنے آگئی
لاہور(این این آئی)پاکستان کرکٹ بورڈ نے تصدیق کی ہے کہ اسے ایچ بی ایل پاکستان سپر لیگ کے بقیہ 20 میچز ابوظہبی میں کروانے کیلئے متحدہ عرب امارات کی حکومت کی طرف سے تمام معاملات پر مکمل منظوری مل گئی ہے۔جمعرات کو جاری اعلامیہ کے مطابق اب پی سی بی چھ فرنچائز مالکان کے ساتھ… Continue 23reading پی ایس ایل 6 کے بقیہ میچز کے انعقاد کا معاملہ بڑی پیشرفت سامنے آگئی