پاکستان سپر لیگ اب بھارت میں بھی،زبردست اعلان کردیاگیا
لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) بھارتی شائقین بھی پہلی بار پی ایس ایل کے میچز براہ راست ٹی وی اسکرین پر دیکھ سکیں گے۔ایک رپورٹ کے مطابق پڑوسی ملک کے ایک چینل نے نشریاتی حقوق حاصل کرلیئے ہیں، یاد رہے کہ اس سے قبل بھارتی شائقین پی ایس ایل کے میچز براہ راست نہیں دیکھ پائے تھے۔ پی… Continue 23reading پاکستان سپر لیگ اب بھارت میں بھی،زبردست اعلان کردیاگیا