پیر‬‮ ، 27 جنوری‬‮ 2025 

شارجہ سے کراچی آنے والی قومی ایئرلائن کی پرواز خوفناک حادثے سے بال بال بچ گئی

datetime 10  اکتوبر‬‮  2021

شارجہ سے کراچی آنے والی قومی ایئرلائن کی پرواز خوفناک حادثے سے بال بال بچ گئی

کراچی(این این آئی)شارجہ سے کراچی آنے والی قومی ایئرلائن(پی آئی اے)کی پرواز حادثے سے بال بال بچ گئی، طیارے سے کئی پرندے ٹکرائے جس کے باعث جہاز کے ونگ کو نقصان پہنچا۔تفصیلات کے مطابق ملک کے مختلف ایئرپورٹس پر طیاروں سے پرندے ٹکرانے کے واقعات میں مسلسل اضافہ ہورہا ہے۔ شارجہ سے کراچی آنے والی… Continue 23reading شارجہ سے کراچی آنے والی قومی ایئرلائن کی پرواز خوفناک حادثے سے بال بال بچ گئی

پی آئی اے کا برطانیہ اور یورپی ممالک کیلئے چارٹرڈ فلائٹ آپریشن کو مزید وسیع کرنے کا فیصلہ

datetime 9  اکتوبر‬‮  2021

پی آئی اے کا برطانیہ اور یورپی ممالک کیلئے چارٹرڈ فلائٹ آپریشن کو مزید وسیع کرنے کا فیصلہ

کراچی(این این آئی)پی آئی اے نے برطانیہ اور یورپی ممالک کیلئے چارٹرڈ فلائٹ آپریشن کو مزید وسیع کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ پی آئی اے نے چارٹر طیارہ کمپنیوں سے درخواستیں طلب کرلیں۔ترجمان پی آئی اے کے مطابق چارٹرڈ پروازوں کیلئے سروس نومبر سے اپریل 2022 تک کیلئے درکار ہے۔ ایوی ایشن کمپنی کے پاس ایاٹا… Continue 23reading پی آئی اے کا برطانیہ اور یورپی ممالک کیلئے چارٹرڈ فلائٹ آپریشن کو مزید وسیع کرنے کا فیصلہ

پی آئی اے کی افغانستان میں نئی حکومت کے قیام کے بعد پہلی پرواز کابل پہنچ گئی

datetime 13  ستمبر‬‮  2021

پی آئی اے کی افغانستان میں نئی حکومت کے قیام کے بعد پہلی پرواز کابل پہنچ گئی

اسلام آباد (این این آئی) پی آئی اے کی افغانستان میں نئی حکومت کے قیام کے بعد پہلی پرواز کابل پہنچ گئی ، قومی پرچم بردار بوئنگ 777 طیارہ کابل پہنچا ،پی کے 6249 اسلام آباد سے کابل روانہ ہوا اور مقامی وقت کے مطابق پونے دس بجے پہنچی ، پی ائی اے کے چیف… Continue 23reading پی آئی اے کی افغانستان میں نئی حکومت کے قیام کے بعد پہلی پرواز کابل پہنچ گئی

پی آئی اے کا کابل کیلئے فلائٹ آپریشن شروع کرنے کا فیصلہ

datetime 11  ستمبر‬‮  2021

پی آئی اے کا کابل کیلئے فلائٹ آپریشن شروع کرنے کا فیصلہ

لاہور( این این آئی )پاکستان انٹر نیشنل ائیر لائنز نے کابل کے لیے فلائٹ آپریشن شروع کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ترجمان پی آئی اے کے مطابق پی آئی اے کی پرواز 13 ستمبر کو صبح 7 بج کر 30 منٹ پر کابل روانہ ہوگی۔ افغانستان کی سول ایوی ایشن اتھارٹی نے پی آئی اے کو لینڈنگ… Continue 23reading پی آئی اے کا کابل کیلئے فلائٹ آپریشن شروع کرنے کا فیصلہ

لاکھوں روپے تنخواہ پر رکھے گئے غیر ملکی افسران نے پی آئی اے کو فائدہ دینے کے بجائے بیٹراغرق کردیا،تہلکہ خیز انکشافات

datetime 10  ستمبر‬‮  2021

لاکھوں روپے تنخواہ پر رکھے گئے غیر ملکی افسران نے پی آئی اے کو فائدہ دینے کے بجائے بیٹراغرق کردیا،تہلکہ خیز انکشافات

اسلام آباد(این این آئی)پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کی سب کمیٹی نے پی آئی اے میں بھاری تنخواہوں پر تین غیرملکیوں کورکھنے اور ان سے انکم ٹیکس نہ لینے پر پیرانیب کو کو بھیجتے ہوئے کہاہے کہ لاکھوں روپے تنخواہ پر رکھے گئے افسران نے پی آئی اے کو فائدہ دینے کے بجائے بیٹراغرق کردیااور ایک افسر… Continue 23reading لاکھوں روپے تنخواہ پر رکھے گئے غیر ملکی افسران نے پی آئی اے کو فائدہ دینے کے بجائے بیٹراغرق کردیا،تہلکہ خیز انکشافات

گلگت ایئرپورٹ پر کھڑا پی آئی اے کا ناکارہ جہاز 83 لاکھ روپے میں فروخت

datetime 30  اگست‬‮  2021

گلگت ایئرپورٹ پر کھڑا پی آئی اے کا ناکارہ جہاز 83 لاکھ روپے میں فروخت

کراچی(این این آئی)پی آئی اے انتظامیہ نے گلگت ایئر پورٹ پر کھڑے ناکارہ اے ٹی آر طیارے کو 83 لاکھ روپے میں نیلام کردیا ہے۔پی آئی اے ترجمان کے مطابق پی آئی اے کا ناکارہ اے ٹی آر طیارہ 83 لاکھ روپے میں فروخت کیا گیا ہے، 4 ہزار کلوگرام وزنی اس طیارے کی نیلامی… Continue 23reading گلگت ایئرپورٹ پر کھڑا پی آئی اے کا ناکارہ جہاز 83 لاکھ روپے میں فروخت

پی آئی اے طیارہ ادویات لے کر کابل پہنچ گیا

datetime 30  اگست‬‮  2021

پی آئی اے طیارہ ادویات لے کر کابل پہنچ گیا

اسلام آباد (این این آئی)اقوام متحدہ کے عالمی ادارہ خوراک کی درخواست پر پی آئی اے کا خصوصی طیارہ مزار شریف پہنچ گیا ، پی آئی اے کے افغانستان میں جاری انسانی ہمدردی مشن پر طیارہ ضروری ادویات کی ترسیل کے لئے پہنچا، خوراک و ادویات پی آئی اے کے خصوصی بوئنگ 777 نے دبئی… Continue 23reading پی آئی اے طیارہ ادویات لے کر کابل پہنچ گیا

پی آئی اے نے افغانستان کے لئے اپنا فلائٹ آپریشن معطل کر دیا

datetime 21  اگست‬‮  2021

پی آئی اے نے افغانستان کے لئے اپنا فلائٹ آپریشن معطل کر دیا

لاہور(این این آئی) پاکستان انٹرنیشنل ائیر لائنز نے کابل کے ہوائی اڈے پر ضروری سہولیات کی عدم دستیابی کے باعث افغانستان کے لئے اپنا فلائٹ آپریشن عارضی طور پر معطل کر دیا۔یہ بات پی آئی اے کے ترجمان عبد اللہ حفیظ نے ریڈیو پاکستان سے خصوصی گفتگو کرتے ہوئے بتائی۔انہوں نے کہا کہ فضائی آپریشن… Continue 23reading پی آئی اے نے افغانستان کے لئے اپنا فلائٹ آپریشن معطل کر دیا

کابل ایئرپورٹ پر پی آئی اے کپتان کی حاضر دماغی نے مسافروں کی جان بچالی

datetime 17  اگست‬‮  2021

کابل ایئرپورٹ پر پی آئی اے کپتان کی حاضر دماغی نے مسافروں کی جان بچالی

کابل/کراچی (این این آئی) پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائن کے پائلٹ نے افراتفری کی صورتحال میں حاضر دماغی کا مظاہرہ کرتے ہوئے طیارے اور مسافروں کی حفاظت کو یقینی بنالیا۔تفصیلات کے مطابق افغانستان کا دارالحکومت کابل افغان طالبان کے کنٹرول میں آنے کے بعد افغان شہریوں و غیر ملکیوں نے فوری طور پر افغانستان سے نکلنا شروع… Continue 23reading کابل ایئرپورٹ پر پی آئی اے کپتان کی حاضر دماغی نے مسافروں کی جان بچالی

Page 7 of 40
1 2 3 4 5 6 7 8 9 10 11 12 13 14 15 16 40