منگل‬‮ ، 26 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

پیٹرولیم مصنوعات کی درآمدات میں 28فیصد سے زائد کمی ریکارڈ

datetime 27  مئی‬‮  2023

پیٹرولیم مصنوعات کی درآمدات میں 28فیصد سے زائد کمی ریکارڈ

اسلام آباد(این این آئی)رواں مالی سال کے پہلے 10ماہ کے دوران مجموعی طور پر پیٹرولیم گروپ کی درآمدات میں گزشتہ سال کی اسی مدت کے مقابلے میں17.96فیصد کمی واقع ہوئی ہے۔ ادارہ شماریات کے اعداد و شمار کے مطابق جولائی تا اپریل (23-2022)کے دوران پیٹرولیم گروپ کی کل درآمدات 13,974.610ملین ڈالر رہیں جبکہ گزشتہ سال… Continue 23reading پیٹرولیم مصنوعات کی درآمدات میں 28فیصد سے زائد کمی ریکارڈ

حکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا اعلان کر دیا

datetime 30  اپریل‬‮  2023

حکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا اعلان کر دیا

اسلام آباد(این این آئی)وفاقی حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ردوبدل کااعلان کردیا جس کے مطابق پیٹرول کی قیمت برقراررہے گی۔وزیرخزانہ اسحاق ڈار نے نیوزکانفرنس کرتے ہوئے بتایاکہ لائٹ ڈیزل کی قیمت میں 10روپے اورہائی اسپیڈ ڈیزل کی قیمت میں 5روپے فی لیٹر کمی کی گئی ہے۔ اسحاق ڈار نے بتایا گیا کہ پٹرول… Continue 23reading حکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا اعلان کر دیا

یکم مئی سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا امکان

datetime 27  اپریل‬‮  2023

یکم مئی سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا امکان

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)یکم مئی سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا امکان ہے۔آئل کمپنیز ذرائع کے مطابق یکم مئی سے پیٹرول کی قیمت میں ساڑھے 4 روپے فی لیٹر کمی متوقع ہے۔آئل کمپنیز ذرائع کا کہنا ہےکہ ڈیزل کی قیمت میں 6 روپے فی لیٹر تک کمی کا تخمینہ لگایا گیا ہے۔واضح رہے… Continue 23reading یکم مئی سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا امکان

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے سے متعلق جعلی نوٹیفیکیشن کی تحقیقات کا فیصلہ

datetime 2  اپریل‬‮  2023

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے سے متعلق جعلی نوٹیفیکیشن کی تحقیقات کا فیصلہ

اسلام آ باد(پی پی آ ئی)وفاقی تحقیقاتی ایجنسی (ایف آئی اے) نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے سے متعلق جعلی نوٹیفیکیشن کی تحقیقات کا فیصلہ کرلیا۔ایف آئی اے سائبر کرائم حکام کے مطابق تحقیقات کا فیصلہ وزارت پیٹرولیم کی درخواست پر کیا گیا۔ گمراہ کن جعلی نوٹیفیکیشن سوشل میڈیا سے مجرمانہ مقصد کیلئے پھیلایا… Continue 23reading پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے سے متعلق جعلی نوٹیفیکیشن کی تحقیقات کا فیصلہ

پی ڈی ایم حکومت کے10ماہ ، پٹرول 119روپے ،ڈیزل 150روپے مہنگا

datetime 2  مارچ‬‮  2023

پی ڈی ایم حکومت کے10ماہ ، پٹرول 119روپے ،ڈیزل 150روپے مہنگا

اسلام آباد ( آن لائن ) پی ڈی ایم حکومت کے دس ماہ میں پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 7بار اضافہ ،تین بارکمی کی گئی۔ 8بار پٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں برقرار بھی رکھی گئی گئی،دس ماہ کے دوران پٹرول کی قیمت میں 119روپے 49 پیسے اضافہ، 27روپے 63پیسے کمی کی گئی،جبکہ ہائی اسپیڈ ڈیزل کی… Continue 23reading پی ڈی ایم حکومت کے10ماہ ، پٹرول 119روپے ،ڈیزل 150روپے مہنگا

پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ ایرانی سمگل شدہ پٹرول کی قیمتیں بھی بڑھ گئیں

datetime 16  فروری‬‮  2023

پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ ایرانی سمگل شدہ پٹرول کی قیمتیں بھی بڑھ گئیں

گوادر (این این آئی) پاکستانی پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کے بعد ایرانی اسمگلنگ شدہ پٹرول کے قیمتوں میں اضافے سے مکران بھر میں کاروبار ٹھپ، ذخیرہ اندوزوں کی چاندی ہوگئی، ساحلی علاقوں کے ماہی گیروں کو سخت مشکلات کا سامنا۔تفصیلات کے مطابق مکران سمیت گوادر،ضلع بھر میں اسمگل شدہ ایرانی پٹرول کی نرخ… Continue 23reading پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ ایرانی سمگل شدہ پٹرول کی قیمتیں بھی بڑھ گئیں

پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ لاہور ہائیکورٹ میں چیلنج

datetime 16  فروری‬‮  2023

پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ لاہور ہائیکورٹ میں چیلنج

لاہور( این این آئی)پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کے حکومتی فیصلے کو لاہور ہائیکورٹ میں چیلنج کر دیا گیا۔لاہور ہائیکورٹ میں درخواست شہری منیر احمد نے اظہر صدیق کی وساطت سے دائر کی جس میںوزارت پٹرولیم اور اوگرا سمیت دیگر کو فریق بنایا گیا۔درخواست میں موقف اپنایا گیا ہے کہ پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں… Continue 23reading پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ لاہور ہائیکورٹ میں چیلنج

عوام پر مہنگائی کا ایک اور بم گرا دیا گیا، پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑا اضافہ

datetime 16  فروری‬‮  2023

عوام پر مہنگائی کا ایک اور بم گرا دیا گیا، پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑا اضافہ

اسلام آباد(این این آئی)وفاقی حکومت نے عوام پر مہنگائی کا ایک اور بم گراتے ہوئے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمت میں 22روپے سے زائد کا اضافہ کر دیا۔وفاقی حکومت کی جانب سے جاری اعلامیے میں بتایا گیا کہ پیٹرول کی قیمت میں 22روپے 20 پیسے کا اضافہ کیا گیا ہے جبکہ ہائی اسپیڈ ڈیزل کی قیمت… Continue 23reading عوام پر مہنگائی کا ایک اور بم گرا دیا گیا، پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑا اضافہ

آئی ایم ایف کی شرائط، پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مزید اضافے کا امکان

datetime 29  جنوری‬‮  2023

آئی ایم ایف کی شرائط، پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مزید اضافے کا امکان

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) آئی ایم ایف کی شرائط پر عمل کرنے کے بعد ملک میں پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مزید اضافے کا امکان ہے، ڈان نیوز کی رپورٹ کے مطابق ڈیزل اور پٹرول پر اس وقت کوئی سیلز ٹیکس نہیں لیا جا رہا ہے، آئی ایم ایف کی ایک شرط یہ ہے کہ… Continue 23reading آئی ایم ایف کی شرائط، پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مزید اضافے کا امکان

Page 1 of 21
1 2 3 4 5 6 7 8 9 10 21