پیر‬‮ ، 23 دسمبر‬‮ 2024 

پنڈی کے ساتھ تعلقات کیسے ہیں؟ صحافی کے سوال پرپرویز خٹک کا دلچسپ جواب

datetime 21  جولائی  2022

پنڈی کے ساتھ تعلقات کیسے ہیں؟ صحافی کے سوال پرپرویز خٹک کا دلچسپ جواب

اسلام آباد(این این آئی)پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اور سابق وفاقی وزیر پرویز خٹک نے نمبر ان بلاک کرنے سے متعلق سوال کا مسکراتے ہوئے جواب دیا۔پارلیمنٹ ہاس میں صحافیوں سے گفتگو کے دوران ایک صحافی نے پرویز خٹک سے سوال کیا کہ پنڈی کے ساتھ تعلقات کیسے ہیں؟،جس کا جواب دیتے ہوئے پرویز خٹک… Continue 23reading پنڈی کے ساتھ تعلقات کیسے ہیں؟ صحافی کے سوال پرپرویز خٹک کا دلچسپ جواب

میرے سے منسٹر انکلیو کا گھر خالی نہ کروایا جائے، پرویز خٹک نے مولانا فضل الرحمان سے درخواست کرکے مہلت مانگ لی

datetime 20  مئی‬‮  2022

میرے سے منسٹر انکلیو کا گھر خالی نہ کروایا جائے، پرویز خٹک نے مولانا فضل الرحمان سے درخواست کرکے مہلت مانگ لی

پشاور (مانیٹرنگ ڈیسک) تحریک انصاف کے بہت سے وزراء نے ابھی تک منسٹر انکلیو کے گھر خالی نہیں کئے ہیں ان میں پرویز خٹک بھی شامل ہیں، بی بی سی کی رپورٹ کے مطابق پرویز خٹک کا کہنا ہے کہ وہ 25 مئی کو شفٹ ہو جائیں گے، پرویز خٹک والا گھر جے یو آئی… Continue 23reading میرے سے منسٹر انکلیو کا گھر خالی نہ کروایا جائے، پرویز خٹک نے مولانا فضل الرحمان سے درخواست کرکے مہلت مانگ لی

سابق وزیر دفاع پرویز خٹک کو سرکاری رہائش گاہ خالی کرنے کا نوٹس جاری

datetime 15  مئی‬‮  2022

سابق وزیر دفاع پرویز خٹک کو سرکاری رہائش گاہ خالی کرنے کا نوٹس جاری

اسلام آباد (این این آئی)پاکستان اسٹیٹ آفس نے سابق وزیر دفاع پرویز خٹک کو منسٹرز انکلیو میں واقع ان کی سرکاری رہائش گاہ میں رہائش کے اہل نہ رہنے کی وجہ سے اسے خالی کرنیکا نوٹس جاری کردیا ہے۔میڈیا رپورٹ کے مطابق اسٹیٹ آفس کے ایک عہدیدار نے بتایا کہ پرویز خٹک کو منسٹرز انکلیو… Continue 23reading سابق وزیر دفاع پرویز خٹک کو سرکاری رہائش گاہ خالی کرنے کا نوٹس جاری

پرویزخٹک کی سیاسی علماکو مساجد سے باہرپھینکنے کی دھمکی، ویڈیو وائرل

datetime 7  مئی‬‮  2022

پرویزخٹک کی سیاسی علماکو مساجد سے باہرپھینکنے کی دھمکی، ویڈیو وائرل

نوشہرہ ( مانیٹرنگ ڈیسک)سابق وفاقی وزیر دفاع اور تحریک انصاف کے رہنماء پرویز خٹک کی سیاسی علماءکو مساجد سے باہر پھینکنے کی دھمکی پر مبنی ویڈیو وائرل ہوگئی ۔جنگ اخبار کی رپورٹ کے مطابق سوشل میڈیا پر وائرل ویڈیو میں پرویزخٹک کو یہ کہتے ہوئے سنا جاسکتاہے کہ سیاسی علماءنے ملک تباہ و برباد کردیا… Continue 23reading پرویزخٹک کی سیاسی علماکو مساجد سے باہرپھینکنے کی دھمکی، ویڈیو وائرل

ہم جلد واپس آئیں گے، پرویز خٹک

datetime 11  اپریل‬‮  2022

ہم جلد واپس آئیں گے، پرویز خٹک

اسلام آباد (این این آئی)سابق وزیراعظم عمران خان کے خلاف تحریک عدم اعتماد کامیاب ہونے اور ان کے بنی گالہ روانگی کے بعد سابق وزیر پرویز خٹک نے ٹوئٹ میں عمران خان کو مخاطب کیے بغیر لکھا کہ وہ آخری گیند تک لڑا، ہم جلد واپس آئیں گے ان شاء اللہ۔خیال رہے کہ عمران خان… Continue 23reading ہم جلد واپس آئیں گے، پرویز خٹک

پرویز خٹک نے مزید سرپرائزز کا عندیہ دے دیا

datetime 4  اپریل‬‮  2022

پرویز خٹک نے مزید سرپرائزز کا عندیہ دے دیا

اسلام آباد (این این آئی)سابق وزیر دفاع پرویز خٹک نے مزید سرپرائزز کا عندیہ دے دیا۔پرویز خٹک نے ٹوئٹر پر جاری بیان میں گزشتہ روز عدم اعتماد کی تحریک مسترد کیے جانے اور اسمبلی تحلیل کیے جانے سے متعلق رد عمل کا اظہار کیا۔پرویز خٹک نے اپنی ٹوئٹ میں لکھا کہ کیا آپ نے سرپرائز… Continue 23reading پرویز خٹک نے مزید سرپرائزز کا عندیہ دے دیا

ہمیں ایک بھی پی ٹی آئی کا ایم این اے چھوڑ کر نہیں گیا، بس ایک نا مراد عورت پی ٹی آئی کی تھی پتا نہیں وہ کس لالچ میں چلی گئی، پرویز خٹک

datetime 27  مارچ‬‮  2022

ہمیں ایک بھی پی ٹی آئی کا ایم این اے چھوڑ کر نہیں گیا، بس ایک نا مراد عورت پی ٹی آئی کی تھی پتا نہیں وہ کس لالچ میں چلی گئی، پرویز خٹک

اسلام آباد (این این آئی)وزیر دفاع پرویز خٹک نے منحرف اراکین پر تنقید کرتے ہوئے کہاہے کہ لوٹوں سے بدلہ لینا ہے، انکا منہ کالا کرکے گدھے پر بٹھانا ہے۔اتوار کو امر بالمعروف جلسے میں کارکنوں سے خطاب میں منحرف ارکان پر شدید تنقید کرتے ہوئے انہوں نے کہاکہ جب الیکشن آیا تو ان لوٹوں… Continue 23reading ہمیں ایک بھی پی ٹی آئی کا ایم این اے چھوڑ کر نہیں گیا، بس ایک نا مراد عورت پی ٹی آئی کی تھی پتا نہیں وہ کس لالچ میں چلی گئی، پرویز خٹک

عدم اعتماد کی تحریک میں اپوزیشن کے 15 سے زائد ممبر غائب ہوں گے، پرویز خٹک

datetime 5  مارچ‬‮  2022

عدم اعتماد کی تحریک میں اپوزیشن کے 15 سے زائد ممبر غائب ہوں گے، پرویز خٹک

نوشہرہ (این این آئی)پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اور وزیر دفاع پرویز خٹک نے دعویٰ کیا ہے کہ عدم اعتماد کی تحریک میں اپوزیشن کے15 سے زائد ممبر غائب ہونگے، اپوزیشن جتنے چاہے جلسے جلوس،لانگ مارچ کرے ہمیں کوئی پرواہ نہیں، اپوزیشن کو عدم اعتماد پیش کرنے پر شرمندگی کے سوا کچھ حاصل نہیں ہوگا۔جلسے… Continue 23reading عدم اعتماد کی تحریک میں اپوزیشن کے 15 سے زائد ممبر غائب ہوں گے، پرویز خٹک

میرے ہوتے ہؤے کوئی مائی کا لعل حکومت نہیں گرا سکتا، پرویز خٹک

datetime 5  مارچ‬‮  2022

میرے ہوتے ہؤے کوئی مائی کا لعل حکومت نہیں گرا سکتا، پرویز خٹک

نوشہرہ (آن لائن) وزیر دفاع پرویز خان خٹک نے کہا ہے کہ اپوزیشن تحریک عدم اعتماد پیش توکرے انہیں ناکامی کے سوا کچھ نہیں ملے گا، آج بھی بر ملا کہتا ہوں اپوزیشن کے 7 اراکین کے ہمارے ساتھ نہ صرف ر ابطے میں ہیں بلکہ ان کی مکمل حمایت بھی ہمیں حاصل ہے، عمران… Continue 23reading میرے ہوتے ہؤے کوئی مائی کا لعل حکومت نہیں گرا سکتا، پرویز خٹک

Page 3 of 26
1 2 3 4 5 6 7 8 9 10 11 12 26