منگل‬‮ ، 19 مئی‬‮‬‮ 2026 

میرے سے منسٹر انکلیو کا گھر خالی نہ کروایا جائے، پرویز خٹک نے مولانا فضل الرحمان سے درخواست کرکے مہلت مانگ لی

datetime 20  مئی‬‮  2022 |

پشاور (مانیٹرنگ ڈیسک) تحریک انصاف کے بہت سے وزراء نے ابھی تک منسٹر انکلیو کے گھر خالی نہیں کئے ہیں ان میں پرویز خٹک بھی شامل ہیں، بی بی سی کی رپورٹ کے مطابق پرویز خٹک کا کہنا ہے کہ وہ 25 مئی کو شفٹ ہو جائیں گے، پرویز خٹک والا گھر جے یو آئی کے مولانا عبدالواسع کو الاٹ ہوا ہے، مولانا عبدالواسع کا کہنا ہے کہ پرویز خٹک نے مولانا فضل الرحمان سے درخواست کی ہے کہ ابھی گھر خالی نہ کرایا انہوں نے ایک ہفتے کی مہلت مانگی ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



تھینک گاڈ


برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…